جنگل کا بادشاہ قیمت ڈیڑھ لاکھ، سفاری پارک کے 14 شیر فروخت کر دیئے گئے

لاہور(محمد منصور علی) جگہ کی کمی یا پھر بجٹ کی؟ سفاری پارک انتظامیہ نے 14 شیر فروخت کردیئے۔ سات جوڑوں کی قیمت 21 لاکھ وصول کی گئی ہے۔ ترجمان وائلڈ لائف آصف مسعود کے مطابق پارک میں جگہ کم ہونے مزید پڑھیں

بازارحسن کی شہزادی سے ملاقات (پارٹ 1) تحریر:سمیع احمد کلیا

تحریر: سمیع احمد کلیا بازار حسن کی تنگ گلیوں میں ابھی دن کا آغاز ہوا ہے۔ جہاں باقی دنیا سو رہی ہے وہیں ہیرا منڈی میں دکانیں سجائی جا رہی ہیں۔ فضا میں پھیلتی دھیمی دھیمی موسیقی، جگہ جگہ کبابوں مزید پڑھیں

پنجاب سے کورونا وائرس کے مزید 60 کیس، تعداد 4255 ہو گئی،محکمہ ہیلتھ پنجاب

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکے مطابق پنجاب سے کورونا وائرس کے مزید 60 کیس، تعداد 4255 ہو گئی۔742 زائرین سنٹرز، 1857 رائے ونڈ سے منسلک افراد، 97 قیدیوں، 1545 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

سائل اورملازم حذف، پولیس اہلکاریا درخواست گزارلکھا جائے، سی سی پی او لاہورکا مراسلہ

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہورذوالفقارحمید کا لاہور پولیس کےلئے احسن اقدام سامنے آیا ہے، سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر ایس ایس پی ایڈمن کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے مراسلہ جاری کت دیا، آئندہ سے کسی مزید پڑھیں

کنسٹرکشن سے متعلقہ ریونیو سمیت دیگر سرکاری محکموں کے دفاتر کھولنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) اجلاس میں سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ نبیل اعوان، سیکرٹری پرائمری ہیلتھ.کیپٹن (ر) محمد عثمان، کمشنر لاہور سیف انجم، سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید اور متعلقہ افسران کی شرکت۔ چیف سیکرٹری اعظم سلیمان کی زیر صدارت اجلاس میں ڈویژنل مزید پڑھیں

حسن رضا خان کی ڈی آئی جی رینک پر ترقی، سی پی او ملتان تعینات

لاہور(کرائم رپورٹر) تقرری کے منتظر ڈی آئی جی حسن رضا خان کو سٹی پولیس آفیسر ملتان تعینات کردیا گیا۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے حسن رضا خان کو گریڈ 20 مزید پڑھیں

خوشخبری، ٹریفک چالان میں ایک وقت میں ایک کوڈ پر جرمانہ ہوگا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(کرائم رپورٹر) شہریوں کےلیے بڑی خوشخبری، ٹریفک چالان پرایک وقت میں ایک کوڈ پرجرمانہ ہوگا، ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب نے صوبے کے تمام ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرایک مزید پڑھیں

موٹروے پولیس میں 3 ہزار بھرتیوں کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( کرائم رپورٹر) حکومت پاکستان فنانس ڈویثرن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس میں تین ہزار نئی سٹیں تجویز کی گئیں ہیں جن پر بھرتیوں کو عمل جلد ہی شروع ہوجائے گا۔ موٹرے مزید پڑھیں

ناکے پر پولیس اہلکاروں کوگالیاں دینے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور کے علاقے برکی میں ناکے پر موجود پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور گالیاں دینےوالے ملزم کو دھر لیا گیا۔ ملزم نے موٹر سائیکل روکنے پر پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کی اور گالیاں دیں جس کی موبائل ویڈیو مزید پڑھیں

موٹر سائیکل کیوں نہیں چھوڑی، شاہ محمود کی انسپکٹر کو دھمکیاں،فوٹیج منظر عام پر آگئی

ملتان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے مقامی رہنمائوں کا حکم نہ ماننے پر وزیر خارجہ کی ایس ایچ او ممتاز آباد پر برھم ہوگئے اور کرپشن کے الزام پر اسےدھمکیاں بھی دیں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے تھانہ ممتازآباد کے ایس مزید پڑھیں