عدلیہ اصلاحات

2005 میں خالی کی گئی یہودی بستیوں کی آباد کاری کا کوئی ارادہ نہیں،اسرائیل

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں خالی کرائی گئی بستیوں کی تعمیر نو اور دوبارہ آباد کاری کا کوئی ارادہ نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

معافی کا اعلان

امارات،رمضان سے قبل ایک ہزار سے زیادہ قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان

ابوظہبی(انٹرنیشنل نیوز)متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے رمضان المبارک سے قبل ایک ہزار سے زیادہ قیدیوں کو معاف کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای کے صدر شیخ محمد بن زایدآل نہیان نے ماہ مقدس سے قبل ان قیدیوں کی رہائی کا مزید پڑھیں

روضہ اطہر

رمضان المبارک کے دوران مردو خواتین زائرین کے روضہ اطہر پر حاضری کے شیڈول کا اعلان

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل نیوز)مسجد نبوی کے انتظامی امور کی ذمہ دارجنرل پریذیڈنسی نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد کی مناسبت سے تیاریاں تیز کردی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایجنسی نے مسجد نبوی میں زائرین اور نمازیوں کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فردجرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرینڈ جیوری ٹرمپ پر فردجرم سے متعلق ووٹنگ ہو سکتی ہے۔ٹرمپ کی ممکنہ گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونے سے مزید پڑھیں

شاہ سلمان

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی عالم اسلام کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی مبارکباد

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو اسلامی مقدس مہینے سے قبل رمضان کی مبارکباد دی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان نے امید ظاہر کی ہے کہ اس سال مزید پڑھیں

پہلا ویٹو

بائیڈن کا ریپبلکننز کے پیش کردہ قانون کے خلاف پہلا ویٹو

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز اپنے دور میں پہلی مرتبہ صدارتی ویٹو کا استعمال ریپبلکنز کی جانب سے پیش کردہ ایک قانون کی تجویز کے خلاف کیا ہے۔یہ مجوزہ قانون ماحولیات اور سماجی معیارات اور مزید پڑھیں

عدلیہ اصلاحات

عدلیہ اصلاحات بل میں نرمی کے باوجود نتین یاھو اور سپریم کورٹ میں تصادم

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے پیر کے روز عدالتی نظام کو تبدیل کرنے کے اپنے منصوبے میں نرمی کا اعلان کردیا.لیکن حزب اختلاف نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ اب بھی سپریم کورٹ میں کلیدی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

صومالیہ میں گزشتہ سال خشک سالی سے 43 ہزار ہلاکتیں ہوئیں،اقوام متحدہ

موغادیشو(انٹرنیشنل نیوز)صومالیہ میں طویل عرصے سے جاری خشک سالی کے نتیجے میں گزشتہ سال 43 ہزار افراد موت کی نیند سو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی اور صومالی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا چین کی پیش کردہ روس یوکرین امن تجاویز پر شکوک و شبہات کا اظہار

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے چین کی پیش کردہ روس یوکرین امن تجاویز پر شکوک و شبہات کا اظہار کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ کوئی بھی منصوبہ جو غیرمنصفانہ نتائج دے، تعمیری سفارت کاری نہیں۔انٹونی بلنکن مزید پڑھیں

روسی صدر

یوکرین کے معاملے پر چین کے متوازن رد عمل کاشکریہ اداکرتے ہیں،روسی صدر

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اچھے اور پرانے دوست شی جن پنگ کے دورہ ماسکو سے بہت زیادہ امیدیں ہیں۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چینی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں کہا کہ یوکرین کے معاملے مزید پڑھیں