سعودی عرب نے ویزا اسٹیکرختم کردئیے،سات ممالک میں ای ویزا متعارف بین الاقوامی مئی 6, 2023May 6, 2023 0 تبصرے 19 مناظر ریاض( انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے سات ممالک میں ویزا اسٹیکروں کی جگہ الیکٹرانک ویزے متعارف کرانے کااعلان کیا ہے۔