صدر مملکت

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل دوبارہ صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو دوبارہ بھجوا دیا، صدر نے دس دن میں دستخط نہ کیے تو بل از خود قانون بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی اصلاحات سے متعلق مزید پڑھیں

قومی یومِ دستور

ڈیفالٹ کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں، عہدے کا سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا رد عمل

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھانیکا ایک سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ ڈیفالٹ کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں، سفارتی تعلقات اور تعمیر نو کو نیازی حکومت نے شدید دھچکا پہنچایا،عمران نیازی حکومت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

قوم آئین کو بچانے کیلئے کسی حد تک بھی جانے کیلئے تیار ہے’مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ریاست بچانے کے نعرے لگانے والے پی ڈی ایم ٹولے کو آگاہی دینی ہے کہ آئین کے بغیر ریاست کا کوئی تصور نہیں اور یہ اپنے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست دائر

پشاور (کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پشاورہائیکورٹ میں درخواست پی ٹی آئی رہنماء اور سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست میں مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلی گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلی گئیں ذرائع کے مطابق مریم نواز کے ہمراہ دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہر النسائ، مریم کے شوہر محمد مزید پڑھیں

اسد عمر

حکومت کیساتھ ابھی تک کوئی مذاکرات شروع نہیں ہوئے،اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات شروع ہونے کی تردید کردی۔ ایک بیان نے اسد عمر نے کہا کہ عدلیہ آئین سے انحراف نہ ہونے دے، حکومت کے پاس دو تہائی مزید پڑھیں

گورنر سندھ

مردم شماری میں صرف مردوں کو گنا جارہا ہے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مردم شماری میں صرف مردوں کو گنا جارہا ہے، خواتین اور نوجوانوں کو نہیں گنا جارہا۔ گورنر سندھ نے کراچی میں 20 ویں روزے کی سحری حسن اسکوائر کے قریب کی۔اس مزید پڑھیں

شیخ رشیداحمد

قومی اسمبلی میں عوام کی امنگوں، ووٹ کے حق کا خون ہو رہا ہے،شیخ رشیداحمد

مدینہ منورہ(نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کو ڈبیٹنگ کلب بنا دیا گیا ہے جہاں عوام کی خواہشوں اور ان کے ووٹ کے حق کا خون ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست مسترد

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی۔ منگل کو ایڈیشنل سیشن جج ظفر مزید پڑھیں