اسمگل شدہ ایندھن

ایران نے خلیج میں اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے جہاز کو پکڑ لیا

تہران (نیوز ڈیسک)ایران نے خلیج میں اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے غیرملکی جہاز کو پکڑ لیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے جہاز اور اس کے عملے کو حراست میں لے لیا ہے۔ جہاز کے ذریعے 10لاکھ مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا دوسری بار بھی صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے دوسری مرتبہ پھر صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

فیصل آباد جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 18اپریل سے شروع ہونگے

مکوآنہ (ایجوکیشن رپورٹر)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے زیر اہتمام جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 18اپریل سے شروع ہونگے فیصل آباد کے تعلیمی بورڈ نے امتحانات کے انعقاد کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، بتایا مزید پڑھیں

آنتوں

آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس پائے جاتے ہیں،تحقیق

مکوآنہ (ہیلتھ رپورٹر)آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس پائے جاتے ہیں،فیج نام کییہ وائرس جرثوموں اور دوسرے خردبینی جانداروں پر حملہ آور ہوتے ہیں۔ امریکی اور برطانوی سائنسدانوں نے ایک عالمی تحقیق کے بعد انسانی آنتوں میں مزید پڑھیں

گراں فروشی

پرچون سطح پر گراں فروشی کے ذریعے خریداروں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا سلسلہ جاری

لاہور(کامرس ڈیسک)قیمتیں کنٹرول کرنے والے اداروں کی غفلت کے باعث دکانداروں نے پرچون سطح پر گراں فروشی کے ذریعے خریداروں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رکھا ، حکومت کے زیر انتظام بازاروں میں پھل مزید پڑھیں

750روپے

750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور(کامرس ڈیسک)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج سوموارکو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

آل پاکستان انجمن تاجران کا پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

لاہور( کامرس ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا ، مختلف مدوں مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی بنیادبرآمدات پر رکھی جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے کہ جب تک برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز نہیں کی جائے گی کشکول سے چھٹکارا پانا ممکن نہیں ، آئندہ مالی مزید پڑھیں

ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا وزیراعظم کو عدلیہ کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کا مشورہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعظم شہباز شریف کو عدلیہ کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کا مشورہ دیا ہے ۔ تفصیلات کیمطابق رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کے بعد وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ کی تاجر برادری اپنے شہر کی تعمیر وترقی کیلئے انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہے ، خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کی تاجر برادری اپنے شہر کی تعمیر وترقی کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔ وہ پاکستان مسلم لیگ(ن)سیالکوٹ کی جانب سے شہر اقبال کے مزید پڑھیں