اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں عملی طور پر شرکت کر سکتے ہیں۔ خواجہ آصف ویڈیو لنک کے ذریعے دو روزہ ایس سی او موٹ میں شرکت کریں گے۔ دو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر چودھری سرور نے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکشن ایک ہی روز کروانے کے لئے متفقہ فیصلہ ہونا چاہیے، سیاستدان سیاسی فیصلے عدالتوں سے نہ کروائیں،پاکستان کے لیے سب مل مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہٰ محمود نے وزارت مذہبی امور کو ہدایت کی ہے کہ حج انتظامات کی بروقت تکمیل کے لئے دن رات کام کرنا ہوگا، حجاج کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میری ٹائم زونز بل ، 2023 کی توثیق کر دی۔ایوان صدر کے پریس ونگ کیمطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی۔
کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے منشیات رکھنے کے جرم میں پولیس اہلکاروں کی سزا کیخلاف اپیل پر منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے دی ۔ سندھ ہائیکورٹ نے منشیات رکھنے کے جرم میں پولیس اہلکاروں کی سزا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پررد عمل کا اظہار کہا ہے کہ 2018 میں حکومت باجوہ نے بنائی،عالمی سازش باجوہ نے کی، توشہ خانہ سے گھڑیاں باجوہ کے کہنے مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ، آئین اور قانون کی فتح ہو گی، جو بھی عدلیہ سے ٹکرائے گا پاش پاش ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان کے بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل تھے۔بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات مزید پڑھیں
لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن امیدوار حلقہ پی پی 160 ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ عمران خان کی مقبو لیت سے پی ڈی ایم حواس باختہ ہو چکی ہے، عوام نے عمران مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اگر ملک میں اس وقت وفاق کی علامت کوئی لیڈر ہے تو وہ عمران خان ہیں، انتخابات کے نام سے ہی پی ڈی ایم ٹولے پر مزید پڑھیں