وزیر مذہبی امور

جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے،وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہاہے کہ جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہونگے،شعبہ گمشدگی و بازیابی، رہنمائی، شکایات کا سیل قائم کیا جائے گا۔ وزیر مذہبی امور سینیٹر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق عدالت پیشیوں میں دھکم پیل سے مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

اتحادی حکومت پریس کی آزادی پر کامل یقین رکھتی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکومت پریس کی آزادی پر کامل یقین رکھتی ہے۔ پریس فریڈم ڈے کے موقع پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

عدالت پیشی سے بچنے کیلئے شوکت خانم سے جھوٹی رپورٹ بنوائی گئی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عدالت اور پولیس کے سامنے نہ پیش ہونے کیلئے معائنہ سرکاری ہسپتال سے ہوتا ہے، شوکت خانم سے عدالت نہ پیش ہونے کیلئے جھوٹی رپورٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی دائر کردی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے تاریخ واپس لینے کی استدعا کردی۔ الیکشن کمیشن نے نظر ثانی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

امریکی سفارت خانے کے ناظم الامور اینڈریو شوفر کی اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) امریکی سفارت خانے کے ناظم الامور اینڈریو شوفر نے وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے آج فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پرتپاک استقبال کیا۔ اینڈریو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بیان حلفی پر شہباز شریف کیخلاف کارروائی کی درخواست، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے بیان حلفی پر وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس سلطان تنویر نے شہری اظہر عباس کی درخواست مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

آمرانہ سوچ بروقت جمہوریت پر شب خون مارنے کے موقع کی تلاش میں رہتی ہے ، وزیر خارجہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آمرانہ سوچ بروقت جمہوریت پر شب خون مارنے کے موقع کی تلاش میں رہتی ہے ، آمرانہ سوچ آزادی صحافت کا گلا بھی دبانے کیلئے ہمہ وقت تیار رہی مزید پڑھیں

شیخ رشید

مذاکرات سے کچھ حاصل نہ ہوا، اصل مسئلہ ہی الیکشن کی تاریخ طے کرنا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مذاکرات سے نہ کچھ حاصل ہونا تھا نہ کچھ حاصل ہوا ہے، اصل مسئلہ ہی الیکشن کی تاریخ طے کرنا ہے، باقی مزید پڑھیں