شان شاہد

شان شاہد کی فلم منی بیک گارنٹی کے ہدایتکار فیصل قریشی پر تنقید

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے فلم منی بیک گارنٹی سے فلمی صنعت میں قدم رکھنے والے ہدایتکار فیصل قریشی پر کڑی تنقید کی ہے۔شان شاہد کی ایک پوسٹ کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

عائشہ عمر

عائشہ عمر نے شادی ناکام ہونے کی اصل وجہ شعور کو قرار دے دیا

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوب رو اداکارہ عائشہ عمر نے شادی ناکام ہونے کی اصل وجہ آگاہی و شعور کو قرار دے دیا۔ نجی ٹی کے پروگرام میں عائشہ عمر نے مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی، مزید پڑھیں

طلال چوہدری

عدت کیا ہوتی ہے، مرشد کیا ہوتا ہے آپ کو دونوں کا پتہ ہے ؟طلال چوہدری کا عمران خان کو جواب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدت کیا ہوتی ہے، مرشد کیا ہوتا ہے آپ مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق سے سول ایوی ایشن اتھارٹی اومان کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیربرائے ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق سے سول ایوی ایشن اتھارٹی اومان کے وفد نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزارت ایوی ایشن سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ایوی ایشن کی شعبے میں تعاون بڑھانے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

الیکشن کمیشن ابھی (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں کرسکا،فرخ حبیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن ابھی (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں کرسکا۔ اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہاکہ سکروٹنی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کے 21 کیس رپورٹ،7مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 21 کیس رپورٹ ہوئے اور7مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ بدھ کو قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 مزید پڑھیں

وزیراعظم

صحافیوں کو عوام کو آگاہی اور تعلیم دینے کے قابل تعریف کام پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے صحافت کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس ماحول میں وہ کام کرتے ہیں وہ اکثر چیلنجوں اور خطرات سے مزید پڑھیں

وزیر منصوبہ بندی

ملک میں وسائل کی متوازی تقسیم کو یقینی بنانا ترجیح ہے، وزیر منصوبہ بندی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی متوازی تقسیم کو یقینی بنانا ترجیح ہے،پائیدار اور مستحکم ترقی کا انحصار ہر فرد ، طبقہ اور علاقے تک ترقی مزید پڑھیں