سراج الحق

بحران سے نکلنے کا راستہ الیکشن ، سیاست کا مسئلہ سیاستدانوں نے خود حل کرنا ہے، سراج الحق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر ملک کو بچانا ہے تو ہمیں الیکشن ہی کی طرف جانا ہے ، سیاست کا مسئلہ سیاستدانوں نے خود حل کرنا ہے۔ امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

چودھری شجاعت

وجاہت کی درخواست خارج،چودھری شجاعت ہی ق لیگ کے صدر، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ دیا ہے کہ چودھری شجاعت حسین ہی ق لیگ کے صدر ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق چودھری شجاعت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس، عدالت نے عون چودھری کا بیان قلمبند کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چودھری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کر لی۔ سول جج نصرمِن اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا مزید پڑھیں

فرخ حبیب

جلاو گھیرا اور پولیس پر تشدد کیس، پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور کی عدالت نے جلاو گھیرا اور پولیس پر تشدد کیس میں پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔ زمان پارک میں جلا گھیرا اور پولیس پر تشدد کیس مزید پڑھیں

عمران خان

اے ٹی سی، عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور، عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی اور ان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔ انسداد مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہر نکلنے کی درخواست

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہر نکلنے کی درخواست کے علاوہ پھر سے ریلیاں نکالنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ تمام پاکستانی ہفتے مزید پڑھیں

مہنگائی

ملک میں مہنگائی کا 58 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک میں مہنگائی کا 58 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، آٹا، دالیں، سبزیوں سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا 159 فیصد تک اضافہ، اپریل میں مہنگائی کی شرح 36 فیصد سے زائد رہی۔ ملک میں گذشتہ ماہ(اپریل)کے دوران مزید پڑھیں

تمباکو

تمباکوکی برآمد میں 8 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر41.10 فیصد اضافہ،حجم 52.78 ملین ڈالر رہا

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک سے تمباکوکی برآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41.10 فیصد نموریکارڈکی گئی۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے فروری تک تمباکوکی برآمد سے ملک کو52.78 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی مزید پڑھیں