ای ویزا متعارف

سعودی عرب نے ویزا اسٹیکرختم کردئیے،سات ممالک میں ای ویزا متعارف

ریاض( انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے سات ممالک میں ویزا اسٹیکروں کی جگہ الیکٹرانک ویزے متعارف کرانے کااعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، بنگلہ دیش، بھارت، مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیر خارجہ اور یو این سیکرٹری جنرل کی سوڈان میں بڑھتی کشیدگی روکنے پر گفتگو

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو فون کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے شہزادہ فیصل بن فرحان نے سعودی عرب کی جانب سے ان ملکوں کے شہریوں کو سوڈان سے نکالنے مزید پڑھیں

کرفیو نافذ

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 8 اضلاع میں کرفیو نافذ

نئی دہلی(انٹرنیشنل نیوز)بھارتی ریاست منی پور میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مودی حکومت کی جانب سے فوج طلب کر کے 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال میں پرتشدد واقعات مزید پڑھیں

غلام محی الدین

سیکھنے کی جستجو رکھنے والا عاجزی اختیار کئے رکھتا ہے ‘ غلام محی الدین

لاہور(شوبز ڈیسک ) سینئر اداکار غلام محی الدین نے کہا ہے کہ شوبز میں تسلسل کو قائم رکھنا بہت مشکل ہے ،بہت کم تعداد میں فنکار ہوں گے جنہوں نے اپنے کیرئیر کے آغاز سے اختتام تک تسلسل کو بر مزید پڑھیں

ذوالقرنین حیدر

بھارت کی طرز پر پنجابی فلمیں بنانے کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے ‘ ذوالقرنین حیدر

لاہور( شوبز ڈیسک) سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر نے کہا ہے کہ ہمیں بھارت کی طرز پر پنجابی فلمیں بنانے کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے ، بھارتی پنجابی فلم میں زیادہ تر کاسٹ کا تعلق کینیڈ ا اور انگلینڈ سے ہوتا مزید پڑھیں

فنکاروں کیلئے ایسا کوئی ادارہ نہیں جو زندگی کے آخری ایام میں ان کے کام آ سکے ‘ روبی انعم

لاہور(شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ روبی انعم نے کہاہے کہ بد قسمتی سے پاکستان میں فنکاروں کیلئے ایسا کوئی ادارہ نہیں جو زندگی کے آخری ایا م میں ان کے کام آ سکے ، یہاں بہت سارے فنکار کسمپرسی کی حالت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ بھی ہمارے ساتھ بیٹھے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ بھی ہمارے ساتھ بیٹھے ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ بھی ہمارے ساتھ مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار،فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمران خان 10 مئی کو طلب

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ان کے وکلا کیء درخواستیں مسترد کر تے ہوئے عمران خان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے 10 مئی کو طلب مزید پڑھیں

بابر اعوان

پنجاب میں انتخابات ہونے جارہے ہیں، جتنے زیادہ تڑپیں اور روئیں کوئی اثر نہیں پڑیگا، بابر اعوان

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں انتخابات ہونے جارہے ہیں، جتنے زیادہ تڑپیں اور روئیں کوئی اثر نہیں پڑیگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہاکہ پنجاب میں مزید پڑھیں