میٹرک

کراچی سمیت صوبے بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات8مئی سے لینے کااعلان کردیا

کراچی (تعلیم ڈیسک)سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 8 مئی سے لینے کا اعلان کردیا ہے. وزیر تعلیمی بورڈ سندھ اسماعیل راہو نیکہا ہیکہ کراچی سمیت سندھ بھرمیں8 مئی سینائن اورمیٹرک کیامتحانات لئیجائیں گے، مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

عالمی ادارہ شرائط کو مزید سخت کر رہا ہے۔ قوم کو متحد ہونا ہوگا،میاں زاہد حسین

کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پاکستان کے لئے ایک طرف کنواں اور دوسری مزید پڑھیں

خام تیل

روس سے 750,000 بیرل خام تیل مئی کے آخر ، جون کے آغاز میں پہنچنے کا امکان

لاہور(کامرس ڈیسک)روس سے 750,000 بیرل خام تیل کا پہلا کارگو ممکنہ طور پر مئی کے آخر یا جون کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روس ٹیسٹ کارگو میں یو آر ایل کروڈ فراہم کرے گا مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش 3 سے 5 جولائی تک پیرس میں منعقد ہو گی

لاہور( کامرس ڈیسک)ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش 3 سے 5 جولائی 2023 تک پیرس میں منعقد ہو گی ۔ ٹیکسورلڈ ایپرل سورسنگ نمائش میںکاٹن اور بلینڈز، ڈینم، ملبوسات ، ڈریپری، ایمبرائیڈری اور لیس، مصنوعی لیدر ، فائبر، فنکشنل اور اسپورٹس ویئر، مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

مہنگائی کے باعث اپریل میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت آدھی رہ گئی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)مہنگائی کی وجہ سے اپریل میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت آدھی رہ گئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت اپریل میں سالانہ بنیادوں پر 47 فیصد کمی کے بعد 11 لاکھ 71 ہزار ٹن مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم 5 ہزار ون ڈے رنز اسکور کرنے والے تیز ترین بیٹر بن گئے

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے کپتان بابر اعظم کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے میچ کے دوران 5 ایک روزہ بین الاقوامی رنز مکمل کرنے والے تیز ترین بلے باز بن گئے۔ 28 سالہ بیٹر نے اس وقت جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

تنقید

گمبھیر، کوہلی تکرار،سابق انگلش کپتان نے بھی تنقید کے نشتر چلادیئے

لندن (سپورٹس ڈیسک ) انگلش کمنٹیٹر اور سابق کپتان مائیکل وان نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)میں لکھن سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گمبھیر کو رائل چیلنجر بنگلور کے کھلاڑی ویرات کوہلی سے ہونے والی تلخ کلامی پر تنقید مزید پڑھیں

معین خان

معین خان بڑے بھائی ندیم خان کو پی سی بی سے فارغ کرنے پر پھٹ پڑے

کراچی (سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان معین خان اپنے بڑے بھائی ندیم خان کو کرکٹ بورڈ سیفارغ کرنے کے فیصلے پر پھٹ پڑے۔ ایک انٹرویومیں معین خان نے وزیراعظم شہباز شریف سیکرکٹ بورڈ کے معاملات دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ورلڈکپ

ورلڈکپ،پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد کے اسٹیڈیم میں ہونے کا امکان

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) روایتی حریفوں کے درمیان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کا مقابلہ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے کا امکان ہے ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی مزید پڑھیں

بائیڈن

بائیڈن نے سوڈان پرپابندیوں کے نفاذکانیاحکم نامہ جاری کردیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوڈان کو عدم استحکام سے دوچارکرنے والے افراد کے خلاف پابندیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے ایک مزید پڑھیں