ابراہیم رئیسی

سعودیہ ایران تعلقات کی بحالی سے خطے کی مساوات بدل جائے گی،ابراہیم رئیسی

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی سے خطے میں مساواتیں بدل جائیں گی۔ آج کئی ملکوں پر یہ حقائق واضح ہو چکے ہیں۔ ایرانی صدر نے خبر رساں مزید پڑھیں

آزادی صحافت

آزادی صحافت کے انڈیکس میں بھارت افغانستان اور لیبیا سے پیچھے

دبئی(انٹرنیشنل نیوز)پریس کی آزادی کا خیال رکھنے والی تنظیم "رپورٹرز ودآٹ بارڈرز” کے ذریعہ شائع ہونے والے سالانہ ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں ہندوستان 11 درجے نیچے گر گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ برس انڈیا میں میڈیا کی مزید پڑھیں

ترکیہ

ترکیہ کا خرطوم سے اپناسفارت خانہ پورٹ سوڈان منتقل کرنے کا اعلان

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز )ترکیہ کے وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ان کاملک سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں اپنے سفیرکی گاڑی پرفائرنگ کے بعد اپنا سفارت خانہ پورٹ سوڈان منتقل کردے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے جنوبی شہرانطالیہ مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں،خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے’ پرویز الٰہی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شریف برادران لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں، نوازشریف کے لوگ عدلیہ کو نیچا دکھانے مزید پڑھیں

شیخ رشید

حکومت اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے سارے ملک کو سیاست کی بھٹی میں جھونک رہی ہے، شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے سارے ملک کو سیاست کی بھٹی میں جھونک رہی ہے،سیاست سنگین اور گھمبیر ہو چکی ہے، آئی ایم ایف نہ ہی پڑوسی ملکوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عدالتی ہفتہ ،سپریم کورٹ( پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ2023 سمیت مختلف مقدمات کی سماعت کریگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کور ٹ آف پاکستان میں کل شروع ہونے والے ہفتہ میں سپریم کورٹ( پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ2023 ،سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کے تنازع سمیت مختلف مقدمات کی سماعت کریگی ، چیف مزید پڑھیں

وزیرمنصوبہ بندی

عمران نیازی نے جس ڈھٹائی سے اور بے دریغ مذہب کارڈ استعمال کیا اس کے نتائج سامنے آ رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی،ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے جس ڈھٹائی سے اور بے دریغ مذہب کارڈ استعمال کیا اس کے نتائج سامنے آ رہے ہیں، خود اس کے قبیلے میں مردان مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

سڑکوں پہ نہیں عدالت جاؤ، مریم اور نگزیب کا عمران خان کو جواب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سڑکوں پہ نہیں عدالت جاؤ، فارن ایجنٹ کا بیان سْن کر لگتا ہے فارن ایجنٹ نے وزیراعظم مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

بھارت کا وزیر خارجہ کے بیان کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا شرارت ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بیان کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا شرارت اور انتہائی غیرذمہ دارانہ عمل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے مزید پڑھیں