تبدیل

پنجاب بھر کے 38 سکول سربراہان اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری

فیصل آباد (تعلیم ڈیسک) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے 38 سکول سربراہان اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تبدیل ہونے والوں میں سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایم سی مزید پڑھیں

امتحان

اگلے تعلیمی سیشن میں بچوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ کا بھی امتحان شروع ہوگیا

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)اگلے تعلیمی سیشن میں بچوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ کا بھی امتحان شروع ہوگیا۔تعلیمی بورڈ کے امتحانی پیٹرن میں تبدیلی کے بعد اساتذہ اور بچوں کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ اساتذہ بچوں کو پیپروں کی تیاری کیسے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

حکومت بجٹ میں کاروبار پر مزید ٹیکس عائد کرنے سے گریز کرے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت سے اپیل ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کاروبار پر مزید ٹیکسز عائد کرنے سے گریز کیا جائے ، موجودہ حالات میں ایسے مزید پڑھیں

حبیب الرحمن

پاکستان کو آئندہ سال مجموعی طور پر 34 ارب ڈالر کی خطیر رقم درکار ہے ‘ حبیب الرحمن زبیری

لاہور(کامرس ڈیسک )ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے کہا ہے پاکستان کو آئندہ مالی سال میں قرضوں کی واپسی سمیت مجموعی طور پر 34 ارب ڈالر کی خطیر رقم درکار ہے ، ترسیلا ت زر مزید پڑھیں

گراں فروشی

صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہا

لاہور(کامرس ڈیسک )صوبائی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہا ، پرائس کنٹرول کا موثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے بازاروں کی نسبت گلی محلوں کی سطح مزید پڑھیں

قالینوں کی 39ویں عالمی نمائش رواں سال اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قالینوں کی 39ویں عالمی نمائش رواں سال اکتوبر میں لاہور میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے مزید پڑھیں

بابر اعظم

بال پکر سے لیکر قومی ٹیم کے کپتان بننے تک بہت کچھ برداشت کرنا پڑا،کافی قربانیاں دیں ،بابر اعظم

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بال پکر سے لے کر قومی ٹیم کے کپتان بننے تک انہیں بہت کچھ برداشت کرنا پڑا، کافی قربانیاں دیں، اس سفر میں ان کے والد مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

مجھے شاہین سے بولنگ میں زیادہ توقعات ہیں،،شاہین سے متعلق شاداب کے ٹوئٹ پر شاہد آفریدی کا دوٹوک جواب

کراچی (سپورٹس ڈیسک)داماد شاہین شاہ آفریدی سے متعلق شاداب خان کے ٹوئٹ پر سسر شاہد آفریدی نے دوٹوک الفاظ میں جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ مجھے شاہین سے بولنگ میں زیادہ توقعات ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب مزید پڑھیں

بابر اعظم

نمبر ون ٹیم بنانے کا انعام، ورلڈکپ تک بابر کوکپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کو ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بنانے پر کپتان بابر اعظم کیلئے انعام اکتوبرمیں ہونے والے ورلڈکپ تک بابراعظم کوکپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جلد پی سی بی بابر اعظم مزید پڑھیں

بھارتی بورڈ

بھارتی بورڈ کی تحریری گارنٹی پر پاکستان ورلڈکپ کھیلنے آئے گا،بھارتی میڈیا

نئی ہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت میں ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کے معاملے پر بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے تحریری گارنٹی دی تو پاکستان ورلڈکپ کھیلنے بھارت مزید پڑھیں