لاہور (کورٹ رپورٹر)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم کے خلاف ایک اور مقدمہ کے اندراج کی درخواست دائر کر دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق درخواستوں پر بازیابی کے لیے ئے جے آئی ٹیز بنانے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار مزید پڑھیں
اسلام آ باد ( نمائندہ خصوصی)پاکستان کیلئے آنے والا روسی تیل عمان کی بندرگاہ پہنچ گیا۔وزیرمملکت پٹرولیم مصدق ملک نے تقریب سے خطاب میں کہا روسی جہاز دو ہفتوں میں پاکستان پہنچے گا۔ وزیرمملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا دنیا مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی) قومی فضائی کمپنی کے بوئنگ طیارے کو واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ملائیشیا میں روک لیا گیا۔ پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ایئرپورٹ پر روکا گیا، بی ایم ایچ رجسٹریشن نمبر کے حامل مزید پڑھیں
ننکانہ صاحب(نمائندہ خصوصی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے 9 مئی کے واقعات کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے ملک کے عزت و وقار کے لئے لاتعداد خدمات اور قربانیاں دی ہیں، مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی بطور پارٹی صدر بحالی کے لئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی نے مقامی وکیل آفاق احمد کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سند یافتہ جھوٹا قرار دے دیا۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ سند یافتہ جھوٹا سانحہ 9 مئی پر عوامی ردعمل پر مزید پڑھیں
اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی پر فرد جرم کی کارروائی موخر کردی۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل نے اعظم سواتی کے خلاف متناع ٹوئٹ کیس کی سماعت کی مزید پڑھیں
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر انسپکٹرز کی ترقیوں کیلئے محکمانہ پروموشن بورڈ کا اجلاس ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ راجہ رفعت مختار کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں 62 انسپکٹرز کی ترقی کی منظوری دی گئی۔ دوران مزید پڑھیں
لاہور (تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ )پارٹ ون، ٹو اور تھرڈ سپلیمنٹری 2022ء اور ایل ایل بی (پانچ سالہ)پارٹ ون ، ٹو، تھرڈ،فورتھ اور ففتھ سپلیمنٹری 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں