چین، شین زو -16

چین، شین زو -16 انسان بردار خلائی جہاز کامیابی سے خلائی اسٹیشن کے ساتھ منسلک

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کی اطلاع کے مطابق شین زو -16 انسان بردار خلائی جہاز مقررہ مدار تک پہنچ کر بیجنگ وقت کے مطابق منگل کی سہ پہر چار بجکر انتیس منٹ پر چینی خلائی اسٹیشن کے مزید پڑھیں

چین

چینی فوج نے اقوام متحدہ کے امن مشنز کے لئے اب تک 50 ہزار سے زائد اہلکار بھیجے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے اقوام متحدہ کے امن مشنز میں چین کی شرکت کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین نے 1990 میں اقوام متحدہ میں فوجی مبصرین مزید پڑھیں

چین کی اقتصادی ترقی

غیر ملکی سرمائے سے چلنے والے کاروباری ادارے چین کی اقتصادی ترقی کے امکانات کے بارے میں پرامید

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کی ترجمان وانگ لن جائی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پہلی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو 28 نومبر سے 2 دسمبر تک بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل ایگزیبیشن سینٹر میں مزید پڑھیں

ماحولیاتی صورتحال

سال 2022 میں چین کی حیاتیاتی و ماحولیاتی صورتحال میں بہتری کا رجحان جاری رہا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت حیاتیات و ماحولیات نےسال 2022میں چین کی حیاتیاتی و ماحولیاتی صورتحال پر ایک رپورٹ جاری کی ،جس کے مطابق 2022 میں اس میں بہتری کا رجحان جاری رہا ۔ منگل کے روز چینی میڈ یا مزید پڑھیں

سنگاپور اور بیجنگ

سنگاپور اور بیجنگ کے درمیان تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں، سنگاپور ین عہدیدار

بیجنگ (نیوز ڈیسک)سنگاپور کے محکمہ برائے کاروباری ترقی کے زیر اہتمام” سنگاپور ماحول دوست اور سمارٹ ٹیکنالوجی فورم ” زونگ گوان چھون فورم 2023 کے دوران منعقد ہوا۔ منگل کے روز سنگاپور کے محکمہ برائے کاروباری ترقی کے عہدیدار کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر کے بجلی اور پانی کے دیرینہ مسائل حل ہو گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ گوادر کے بجلی اور پانی سے متعلق دیرینہ مسائل حل ہو گئے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے صوبے کی ترقی مزید پڑھیں

عبدالقادرپٹیل

عمران خان نے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کو 10ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق پریس کانفرنس کرنے پر عمران خان نے وفاقی وزیرِصحت عبدالقادرپٹیل کو 10 ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوادیا۔ نوٹس چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل ابوذرسلمان نیازی کی جانب سے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عدالت نے پٹیشنز کو منظور کرلیا، ہماری درخواست ہے اس کیس کو چلایا جائے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عدالت نے پٹیشنز کو منظور کرلیا، پہلے دن سے درخواست تھی اور آج بھی ہے کہ اس کیس کو چلایا جائے، نہ نیب مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا گیا

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے سابق وزیر شاہد خاقان عباسی کیخلاف پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس واپس نیب کو بھیج دیا۔ ملزمان کے وکیل نے کہا کہ نیب آرڈیننس میں ترمیم کے بعد مزید پڑھیں