وہاب ریاض

وہاب ریاض کا اولمپک ایسوسی ایشن سے دفتر خالی کروا کر کھلاڑیوں کیلئے کلینک بنانیکا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پنجاب اسپورٹس بورڈ نے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن سے دفتر خالی کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کی ہدایات پر دفتر خالی کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹر نیشنل ہاکی اسٹیڈیم نے مزید پڑھیں

طیب ایردوان

ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر طیب اردوان

استنبول(انٹرنیشنل نیوز) ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کے عوام اپنے ملک کے لیے فیصلے خود کرتے ہیں مغرب نہیں۔ حالیہ صدارتی انتخابات میں ترکیہ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے والے صدر طیب اردوان نے بیان مزید پڑھیں

سوڈان

فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اجاڑ دیا

دارفر(انٹرنیشنل نیوز )سوڈان میں اقتدار پر قبضے کے لیے جاری فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اجاڑ دیا۔ دارفر کے تمام دیہاتوں کو ملیشیائوں نے تباہ کر دیا، امدادی ایجنسیوں نے دارفر میں انسانی تباہی مزید پڑھیں

سعودی

سعودی اور برطانوی وزرائے خارجہ کا سوڈان کے حل کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ اور برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے فون کال پر سوڈان کی صورت حال اور مسئلے کے حل کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فون مزید پڑھیں

یاسین ملک

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی عدالت سے یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی استدعا

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز )بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی استدعا کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی ہائی کورٹ نے سزائے موت پر لا کمیشن کی مزید پڑھیں

جاوید شیخ

جاوید شیخ نے تیسری شادی سے متعلق سوالوں پر خاموشی توڑ دی

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے تیسری شادی سے متعلق سوالوں پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں جاوید شیخ ایک انٹرویو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر اور نجی زندگی سے مزید پڑھیں

نصیرالدین شاہ

مسلمانوں کے خلاف نفرت سے مودی حکومت فائدہ اٹھارہی ہے،نصیرالدین شاہ

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے سینئر اداکارنصیرالدین شاہ نے کہاہے کہ بھارت میں مودی حکومت بعض متنازعہ اور پروپیگنڈہ فلموں اورپروگراموں کے ذریعے مسلمانوں کے خلاف نفرت سے فائدہ اٹھا رہی ہے ۔ ایک انٹرویو میں نصیر الدین شاہ نے مزید پڑھیں