جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں 2روزہ تربیتی کورس، صوبہ بھر سے82 گائنی ڈاکٹرز کی شرکت

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ گائنا کالوجسٹ زچہ و بچہ کی زندگیاں بچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور یہ ایک خدائی صفت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا

کراچی(کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

750روپے مالیت کا انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15نومبر کو ہو گی

لاہور(کامرس ڈیسک)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 5 لاکھ روپے کے تین اور اور تیسرے انعام میں مزید پڑھیں

پیداواری لاگت

ٹیکسٹائل انڈسٹری کیخام مال کی قیمتوں میں 20سے 25فیصد کمی

کراچی(کامرس ڈیسک)ڈالر کی قدر گرتے ہی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے خام مال کی قیمتوں میں بیس سے پچیس فیصد کمی آ گئی ،اورپیداواری لاگت کم ہونے سے صنعتکاروں نے بند یونٹ بھی چلا دئیے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے مزید پڑھیں

پاکستان

ورلڈکپ،پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف کامیابی،سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار

کولکتہ(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7وکٹوں سے شکست دے دی،بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 205رنز کا ہدف پاکستان نے 33ویں اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے بولروں کی فہرست میں شام ہوگئے۔پاکستانی بولر نے 51 میچز میں 100 مزید پڑھیں

پی سی بی

شاداب خان میڈیکل پینل کے مشورے پر بنگلادیش کیخلاف میچ میں آرام دیا گیا ، پی سی بی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ اسپن بولنگ آل رائونڈر شاداب خان کو میڈیکل پینل کے مشورے پر بنگلا دیش کے خلاف میچ میں آرام دیا گیا ۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق شاداب خان کے میڈیکل مزید پڑھیں

انگلش کپتان

جس طرح بابر کی تحقیر ہورہی ہے، مجھے پسند نہیں آرہا ،سابق انگلش کپتان

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہونے والی تنقید پر ناگواری کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں مائیکل وان نے کہاکہ مجھے پسند نہیں آرہا جس طرح بابراعظم مزید پڑھیں

پوتین کا انتباہ

امریکہ منظم طریقے سے افراتفری پھیلا رہا ہے، روسی صدر

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ منظم طریقے سے افراتفری پھیلا رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

حماس

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، حماس

غزہ (انٹرنیشنل نیوز)حماس کے رہنما غازی حمد نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں مزید پڑھیں