اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون و انصاف عطاتارڑ نے واضح کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث مجرموں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایاجائیگا، جیل یا تحویل میں کسی خاتون کے خلاف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
ا سلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری پانچ سے سات جون تک عراق کا دورہ کرینگے ۔ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اردن کے شاہی خاندان کی دعوت مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک)رواں سال پہلی بار پاکستانی چیری چینی مارکیٹ میں داخل ہونے کیلئے تیار ہیں، جو پاکستان کی چیری انڈسٹری کی بین الاقوامی توسیع میں ایک اہم قدم ہے۔ کاشغر میں مقیم پاکستانی لاجسٹکس کے تاجر دولت کریم مزید پڑھیں
لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے611روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے 407روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 13روپے کمی سے260روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک) ڈائریکٹویٹ آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی آفیشل مو بائل ایپ ( اینڈرائیڈ ) کو کامیابی کے ساتھ لانچ کیا ہے۔ یہ ایپ گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ ایپ کو مزید پڑھیں
اسلام آ باد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر ممنوعہ فنڈنگ کیس پایہ تکمیل تک پہنچ جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ پیش نہ آتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آڈیو ٹیپس خصوصی کمیٹی کی کارروائی روکنا آرٹیکل 69 کی خلاف ورزی ہے۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز طور پر بڑی کمی آئی ہے، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے فی کلو کمی کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (ایجوکیشن ڈیسک )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی ) چلڈرن اسپتال لاہور میں متوفی بچے کے لواحقین کی جانب سے ڈاکٹر پر تشدد کے معاملے پر ینگ ڈاکٹرز نے اسپتالوں کے آٹ ڈور وارڈز میں کام بند کردیا۔ نگراں وزیر صحت پنجاب ڈٓکٹر جاوید اکرم مزید پڑھیں