اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کوبیرونی ادائیگیوں کے لیے فنانسنگ پلان فراہم کردیا ہے جس میں پاکستان نےآئی ایم ایف کو چھ ارب ڈالر کی بجائے آٹھ ارب ڈالر کی فنانسنگ کے انتظامات سے آگاہ کیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
پشاور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سے پوچھتا ہوں یہ کون سی جمہوریت ہے؟ اگر آپ نے اس طرح کی سیاست کرنی ہے تو مارشل لا اس مزید پڑھیں
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ غیر مقبول حکومت لا کر اور لوگوں کی خواہشوں کا خون کر کے ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کر کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاﺅنٹ کااجرا کردیا ،بی آئی ایس پی کے تحت سماجی تحفظ اکاﺅنٹ کے اجرا کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی ، تقریب میں وزیراعظم نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل اور خوشحالی کی ضمانت ہیں، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے اور ان پر سرمایہ کاری سے بڑھ کر کچھ نہیں، مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ نے عمرسرفرازچیمہ کو جیل میں بی کلاس دینے کا حکم دیدیا،جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے درخواست پرسماعت کی، لاہورہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ،اہلیہ رابعہ سلطان نے بی کلاس کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ نوازشریف کی نا اہلی کے 5سال پورے ہو چکے ہیں، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف کیسز میں مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9مئی کو پیش آئے واقعات کے کیس میں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دے دیا، انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور کے جج اعجاز مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چوہدری کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر موخر کر دی، ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے فوادچو ہدری مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین کے دورہ چین کے بارے میں میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزارت خزانہ کے متعلقہ ذمہ دار نے کہا کہ امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین 6 سے 9 مزید پڑھیں