تقرروتبادلے

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ انڈسٹریز، کامران ریحانہ فرحت کو ڈائریکٹر فنانس محکمہ اوقاف تعینات کر دیا گیا محمد ماجد اقبال کو ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ انڈسٹریز، کامرس تعینات کر دیا گیا محمد عثمان علی کو ڈپٹی سیکرٹری کابینہ محکمہ سروسز مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی

ناموس رسالت ،قرآن کریم کی عظمت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا”طاہر محمود اشرفی

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین الامذاہب ہم آہنگی و مشرقی وسطی، چیئر مین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ناموس رسالت اور قرآن کریم کی عظمت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، مزید پڑھیں

حماد اظہر

آئی ایم ایف نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ پر حمایت لینے کیلئے رابطہ کیا’حماد اظہر

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اقتصادی ٹیم سے آئی ایم ایف نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ پر حمایت لینے کیلئے رابطہ کیا ہے۔ حماد مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

حکومت مخلصانہ کوشش کرے تو ڈاکٹر عافیہ کی رہائی دنوں میں ہوسکتی ہے،سینیٹر مشتاق احمد

کراچی /اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کے حکام سے کہا کہ وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے قونصلیٹ کی ملاقات کے نوٹس ان کے وکلاء کو خفیہ طور پراگلے منگل تک فراہم کریں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نوازشریف کی نوجوانوں کو مستقبل کا معمار بنانے کے وژن پر وزیراعظم نے عمل درآمد شروع کر دیا ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ قائد نوازشریف کی نوجوانوں کو مستقبل کا معمار بنانے اور انہیں ترقی سے ہم کنار کرنے کے وژن پر وزیراعظم شہباز شریف نے پھر سے عمل درآمد شروع کر مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاوید اکرم

صحت کارڈ گھپلے ،پنجاب حکومت کا پرائیوٹ ہسپتالوں کا کلینکل آڈٹ کرانے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) نگران پنجاب حکومت نے صحت سہولت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلوں کا معاملہ سامنے آنے پر پرائیویٹ ہسپتالوں کے کلینکل آڈٹ کا فیصلہ کر لیا۔ کس ہسپتال نے سرکاری انشورنس کمپنی کو نقصان پہنچایا، مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

لیہ اراضی کیس، عمران خان اور بشری بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے بے ضابطگیوں کے دو مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم کردیں، چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف لیہ میں اراضی انتقال کیس میں بے ضابطگیوں کا مزید پڑھیں

سیلاب کا خطرہ

اگلے 24گھنٹوں میں چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارت کی جانب سے چناب میں پانی چھوڑنے کا خدشہ ہے جس کے باعث چناب میں انتہائی اونچے یا اونچے درجے کا سیلاب آ سکتا ہے،فلڈ وارننگ سینٹر نے الرٹ جاری کر دیا، بھارت مزید پڑھیں