• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شہباز شریف

نوجوان قوم کا مستقبل، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، شہباز شریف

News Editor by News Editor
جولائی 7, 2023
in پاکستان
0 0
5

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل اور خوشحالی کی ضمانت ہیں، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے اور ان پر سرمایہ کاری سے بڑھ کر کچھ نہیں،

لیپ ٹاپ نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے اور کامیاب پروفیشنل بننے کا ذریعہ بنا، دیہی علاقوں میں رہنے والے نوجوانوں کو بھی 5ارب روپے کے زرعی قرضے فراہم کئے جائیں گے،

ہم آئی ٹی کے شعبے میں ہمسایہ ملک کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے اور پاکستان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے، میرا بس چلے تو ایک لاکھ نہیں بلکہ ایک کروڑ لیپ ٹاپ نوجوانوں میں تقسیم کروں،جمعہ کوجناح کنونشن سنٹر میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ جب میں خادم پنجاب تھا تو نوجوانوں میں لاکھوں لیپ ٹاپس تقسیم کئے ،

پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ سے بے شمار طلباکو تعلیمی وظائف فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کیا ان میں سے بہت سے طلباو طالبات آج ڈاکٹرز ، انجینئرزاور کامیاب پروفیشنلزبن چکے ہیں اور پاکستان کی خدمت کررہے ہیں،وزیراعظم نے کہا کہ قوم کے روشن مستقبل کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، میرادل چاہتا ہے کہ ہر نوجوان کے ہاتھ میں لیپ ٹاپ دوں ، کوویڈ 19کی عالمگیر وبا آئی تو درسگاہیں بند ہو گئیں یہ لیپ ٹاپ ہی تھا جو نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے اور کامیاب پروفیشنل بننے کا ذریعہ بنا،

انہوں نے کہا کہ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق قوم کے ہر بچے جس کے پاس علم ہے اور محنت کرنا چاہتا ہے اسے اپنا پیٹ کاٹ کر لیپ ٹاپ فراہم کریں گے ، یہ لیپ ٹاپ لاکھوں نوجوانوں کو روزگار کمانے کے قابل بنانے کا ذریعہ بھی بنا ہے،وزیراعظم نے کہا کہ آئندہ ایک سال کے دوران نوجوانوں میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے ، اس کے لئے بجٹ میں رقم مختص کردی گئی ہےاور یہ لیپ ٹاپ کسی سفارش پر نہیں بلکہ خالصتا میرٹ پر ملے گا،

وزیرعظم شہبازشریف نے کہا کہ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لئے 5ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ، اس کے علاوہ دیہی علاقوں میں رہنے والے نوجوانوں کو بھی 5ارب روپے کے زرعی قرضے فراہم کئے جائیں گے،وزیراعظم نے اس یقین کا اظہارکیا کہ نوجوانوں کی محنت رنگ لائے گی اور ہم آئی ٹی کے شعبے میں ہمسایہ ملک کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے اور پاکستان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے،

انہوں نے کہا کہ میرا بس چلے تو ایک لاکھ نہیں بلکہ ایک کروڑ لیپ ٹاپ نوجوانوں میں تقسیم کروں کیونکہ یہی لیپ ٹاپ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا ذریعہ بنیں گے،وزیراعظم نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے دن پوری قوم نے دنیا کو یہ باور کرانے کے لئے احتجاج کیا کہ کوئی مسلمان قرآن مجید کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا،

قبل ازیں وزیراعظم نے فیتہ کاٹ کر پورے پاکستان کے طلبا وطالبات میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے پروگرام کا افتتاح کیا، وزیراعظم نے تقریب میں شریک مختلف یونیورسٹیوں کے نمایاں تعلیمی قابلیت کا مظاہرہ کرنے والے طلبا وطالبات میں خود لیپ ٹاپ تقسیم کئے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ترقیشہباز شریفنوجوان قوم
Previous Post

لاہور ہائیکورٹ نے عمرسرفراز چیمہ کو جیل میں بی کلاس دینے کا حکم دیدیا

Next Post

وزیراعظم نے سماجی تحفظ اکاﺅنٹ کااجرا کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم

وزیراعظم نے سماجی تحفظ اکاﺅنٹ کااجرا کردیا

Comments 5

  1. Stakes Casino Test says:
    4 مہینے ago

    Verdienen Sie sich Treuepunkte, wann immer Sie in einem unserer Partnercasinos spielen und schauen Sie
    zu, wie sich Ihre Punkte auf Ihrem zentralen Casino Rewards Konto
    anh�ufen. Аls Еrgеbnіs dеr Vеrwеndung dіеsеs Рrоdukts fаndеn wіr, dаss
    dіе Саsіnо Gruрре bеstіmmtе Vоr- und Nасhtеіlе аufwеіst.
    Zu dеn Nасhtеіlеn vоn Саsіnо Rеwаrds gеhört dаs Fеhlеn еіnеr mоbіlеn Аnwеndung,
    аbеr wіе dіе Рrаxіs zеіgt, еrsеtzt dіе mоbіlе Vеrsіоn dеr Wеbsіtе dіеsе vоllständіg.

    Wеnn Sіе Frаgеn hаbеn, könnеn Sіе dіеsе jеdеrzеіt аn dаs Suрроrt-Tеаm vоn Саsіnо Rеwаrds stеllеn.
    Der Montags-Reload bietet beispielsweise 25 % bis 100 € auf die zweite Einzahlung, während Wochenend-Specials mit Freispielen oder erhöhten Treuepunkten locken. Je nachdem,
    wie viel ihr in einem oder mehreren Mitgliedscasinos von Casino
    Rewards spielt, werden euch Statuspunkte gutgeschrieben. Wenn Sie bei Quatro spielen, erhalten Sie automatisch die
    Mitgliedschaft im Treueprogramm und werden fortlaufend mit tollen Bonusangeboten und Gewinnspielen belohnt.

    References:
    https://online-spielhallen.de/ihr-einfacher-zugang-zum-powerup-casino-login-und-spielvergnugen/

    جواب دیں
  2. Three Card Poker rules says:
    4 مہینے ago

    Caesars Virginia is packed with casino games, a World Series of
    Poker room, and more. The Sportsbook at Caesars Virginia offers a full service sports betting experience including 21
    betting kiosks, 5 betting windows, high definition screens and
    plush seating. Gamblers in the Danville area can now head over to this new casino that offers plenty of entertainment including one of the top Virginia sportsbooks.

    Whether you’re saving for retirement, a home, or financial independence, AI-powered investing puts wealth building on autopilot.

    You can also find outlooks on green and socially responsible investment strategies, including Environmental, Social and Governance (ESG) products.
    Some providers offer online books, PDFs, newsletters, podcasts, and videos that detail everything from the latest market trends to
    investment planning templates. Therefore, they
    must sign up with the US SEC before launching services
    online. With that said, expense ratios can be a helpful way to consider the investment propositions on offer.
    As a result, it’s difficult to accurately report on their performance.

    "It’s time for the people who run this casino to recognize the workers who make their profits possible. Across the country, from the bright lights of Las Vegas to relaxing Gulf Coast resort destinations, you’ll find exclusive savings on hotel stays, dining, entertainment, and more. And with these exclusive Las Vegas hotel deals, you can experience this elevated escape while still being smart with your budget. And with these exclusive Las Vegas hotel deals, you can experience it all without overspending. Nestled in the center of the Strip, this historic hotel is more than just a place to stay—it’s a place to discover.

    References:
    https://blackcoin.co/bestes-echtgeld-online-casinos-in-deutschland/

    جواب دیں
  3. premium casino rewards says:
    4 مہینے ago

    The venue’s new identity under the Caesars Republic brand signifies
    an enhanced guest experience, bringing together luxury, music, and the majestic beauty of Lake
    Tahoe. With Caesars Entertainment’s transformation of the property into Caesars Republic Lake Tahoe, the amphitheatre reflects a new era
    of elevated, modern entertainment while preserving its legacy as a
    Tahoe staple. Additionally, the venue’s commitment to guest comfort includes excellent sightlines from every seat, upgraded sound and lighting systems, and an efficient event layout
    that ensures smooth crowd flow and accessibility. The Lake Tahoe Amphitheatre at Caesars Republic has played host to some of the biggest names in music and entertainment,
    ranging from legendary rock bands and Grammy-winning artists to
    contemporary chart-toppers and comedians. Its open-air design offers panoramic views of
    the surrounding mountains and lake, creating a truly unforgettable backdrop for both daytime and evening performances.

    Additional technological advancements and property-wide improvements are underway
    and will further elevate the guest experience.

    Maybe this can be a good reason for Roblox to support Linux officially, now that unofficial ones aren’t supposed to
    work as a player. Right now is definitely a good time to buy,
    market’s pretty liquid too This is my main way of
    actually using the Roblox Platform, if this method of accessing Roblox is not
    allowed anymore, id be really sad. Would this lock me out of playing Roblox
    through Linux such as using Sober (Linux Roblox Player) and Roblox Studio (Wine/Proton) to develop experiences and to play experiences?

    References:
    https://blackcoin.co/betonred-online-casino-a-bold-new-place-to-play/

    جواب دیں
  4. https://jobbridge4you.com says:
    4 مہینے ago

    us online casinos paypal

    References:
    https://jobbridge4you.com

    جواب دیں
  5. jobrails.co.uk says:
    4 مہینے ago

    online casino roulette paypal

    References:
    jobrails.co.uk

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7615

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

635
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

585
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading