لاہور چیمبر

سٹیٹ بینک امپورٹس کے لیے واضح پالیسی دے’ لاہور چیمبر

لاہور ( کامرس ڈیسک) آٹواسیسریز، پلاسٹک اور ربر آٹوپارٹس اور منسلک سیکٹرز کے لیے سٹیٹ بینک امپورٹ کے لیے واضح پالیسی دے، ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے لوکل مینوفیکچرنگ سیکٹر مضبوط ہونا بہت ضروری ہے، � اس وقت یوں لگتا ہے مزید پڑھیں

یاسمین راشد

لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کو پولیس کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کی ہدایت

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو پولیس کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کی ہدایت کردی۔فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی جتنی جلدممکن ہوسکے قائم کی جائے لیکن 6ماہ کی مدت سے تجاوزنہ کرے، پولیس آڈرکو بنے21 سال مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

سانحہ 9مئی، پنجاب حکومت کا ہائی پروفائل کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرانیکا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران پنجاب حکومت نے 9 مئی کے واقعات میں ہائی پر وفائل کیسز میں ضمانت پر رہا افراد سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا، متعلقہ افراد کی ضمانتیں منسوخ کرانے کے لئے اپیلیں دائر کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

شیخ رشید

عوام کیلئے ریلیف نہیں تکلیف،حق چھیننے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی حالات میں ملک چلانا آسان نہیں، عوام کیلئے ریلیف نہیں تکلیف ہی تکلیف ہے، حق چھیننے کے علاوہ کوئی راستہ مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ

ڈیمز کے تنازع پر بھارت کی شکست اس کی ہٹ دھرمی کا منہ بولتا ثبوت ہے، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ڈیمز کے تنازع پر عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کے مؤقف کی قبولیت بڑی کامیابی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توشہ خانہ کیس، عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر برہم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ ہفتہ کو الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز اور چیئرمین مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

برہان مظفر وانی کی جدوجہد مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ناجائز قبضے کے خلاف مزاحمت کی لازوال مثال ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ برہان مظفر وانی کی جدوجہد مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ناجائز قبضے کے خلاف مزاحمت کی ایک لازوال مثال ہے۔ مشیر مزید پڑھیں

مصطفی کمال

سندھ حکومت کا مسائل کے حل کیلئے کوئی کردار نہیں، مصطفی کمال پیپلز پارٹی بر پرس پڑے

کراچی (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے پیپلز پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا مسائل کے حل کیلئے کوئی کردار نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

پی سی بی نے ذکاء اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبردار کردیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبردار کر دیا۔ پی سی بی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ذکاء اشرف مزید پڑھیں