چیئرمین پی ٹی آئی

9 مئی کو صرف پرامن احتجاج کا منصوبہ تھا،چیئرمین پی ٹی آئی کا جے آئی ٹی کو جواب

لاہور( نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے نو مئی کے پر تشدد واقعات کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کنٹونمنٹ کے علاقوں میں محض پرامن احتجاج مزید پڑھیں

پوتین یوکرین میں جنگ ہار گئے، وہ ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کریں گے، بائیڈن

ہیلنسکی(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس کے صدر پوتین یوکرین میں جنگ ہار گئے ہیں . جنگ کے حوالے سے ماسکو کو وسائل کی کمی اور معاشی مسائل کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بائیڈن نے نورڈک مزید پڑھیں

پوتین

یوکرین کی نیٹو میں رکنیت روس کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، صدر پوتین

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ نیٹو میں یوکرین کی رکنیت روس کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے اور ماسکو اس کو روکنے ہی کے لیے یوکرین پر حملہ کیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

رشی سونک

ملک گیر ہڑتالوں کے بعد برطانوی حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

لندن(انٹرنیشنل نیوز)برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے اعلان کیاہے کہ ان کی حکومت نے لاکھوں ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 7 فیصد کے درمیان اضافے کی ادائیگی پر رضامندی ظاہر کی ہے، لیکن انہوں نے مہینوں سے جاری ہڑتالوں مزید پڑھیں

فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ پرچون سطح پر 145روپے کلوفروخت ہو نے لگا

مکوآنہ (کا مرس)فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ 10 کلو تھیلے کی قیمت میں 1450 روپے جبکہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 2900 روپے مہنگا ہونے کے بعد 3 ہزار روپے تک پہنچ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف قرض سے عوام اور کاروباری برادری نے سکھ کا سانس لیا ہے،میاں زاہد

کراچی (کامرس)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے اسٹینڈ بائے قرضے کی منظوری اور 1.2 ارب مزید پڑھیں

جب کبھی اداس ہوں تو ہانیہ عامر کا انسٹاگرام دیکھ لیتی ہوں، حرا مانی

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ حرا مانی ڈرامہ اسکرین پر مختلف کرداروں میں نظر آتی رہی ہیں ، انہوں نے ہارر، کامیڈی سمیت سنجیدہ کردار بھی نبھائے ہیں جبکہ گلوکاری کے میدان میں بھی انہیں سننے والوں نے سراہا ہے ۔ البتہ مزید پڑھیں