جھانوی کپور کی نئی فلم ‘الاج’ کی شوٹنگ ملتوی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور کی نئی فلم ”الاج“ کی شوٹنگ نئی دہلی میں سیلابی صورتحال کے باعث ملتوی ہوگئی۔ بھارت میں ہونے والی مون سون کی تباہ کن بارشوں نے جہاں شمالی ریاستوں میں تباہی مزید پڑھیں

شہریار منور

شہریار منور اورسائرہ یوسف ‘رد’ میں جلوہ گر ہوں گے

لاہور(شوبزڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹر کے معروف اداکار شہریار منور اور ورسٹائل اداکارہ سائرہ یوسف اب ‘رد’ میں جلوہ گر ہوں گے. نئے آنے والے ڈرامے رد کے حوالے سے شہریارمنور، سائرہ یوسف اور ارسلان نصیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

ہم نے تبدیلی کے نام پر تباہی دیکھی،پی پی خدمت کررہی ہے ،بلاول بھٹو زرداری

کراچی (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے تبدیلی مزید پڑھیں

پرویزخٹک

پرویزخٹک کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے رابطوں کا انکشاف

پشاور (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف چھوڑنے والے سینئر سیاستدانوں اور مسلم لیگ (ن )میں رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیردفاع پرویزخٹک کے مسلم لیگ (ن)کی اعلیٰ قیادت سے بیک ڈور رابطے جاری ہیں ،لیگی قیادت مزید پڑھیں

حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر

حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرکے 781 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

پاکپتن(نمائندہ خصوصی) برصغیر پاک و ہند کے صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرکے 781 ویں عرس کی 15 روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ۔ دربار عالیہ کے سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی نے صدیوں سے جاری مزید پڑھیں

فواد اسد اللہ خان

وزیراعظم نے فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے انٹیلی جنس بیورو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل فواد اسد اللہ خان کی مدت ملازمت میں توسیع کی مزید پڑھیں

فضل الرحمان

نواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، زرداری سے ملاقات بارے اعتماد میں لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال اور نگران سیٹ اپ پر تبادلہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

مریضوں کے علاج میں ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹم بنیادی اہمیت اختیارکرچکاہے،ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (ہیلتھ ڈیسک)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے مقامی ہوٹل میں تیسری پاکستان نیشنل ڈیجیٹل ہیلتھ کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈاکٹراظفرملک،محمدانصار،پروفیسرڈاکٹرفریحہ فاروق،میاں محمد اکرم شاہد،علی شوکت اور ڈاکٹرزکی کثیرتعدادنے شرکت کی۔کانفرنس کا باقاعدہ آغازتلاوت قرآن مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

پاکستان میں ویکسی نیشن سے محروم زیرو ڈوزبچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے،ڈبلیو ایچ او

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ پاکستان میں ویکسی نیشن سے محروم زیرو ڈوزبچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت پاکستان کے مطابق پاکستان میں زیرو ڈوز بچوں میں ویکسی نیشن بڑھانے کی ضرورت ہے، پاکستان مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد، عدالت نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف اسلام آباد مزید پڑھیں