لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)نے آئندہ انتخابات میں پنجاب کے ہر حلقے سے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کردیا، جمعہ کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ہمارا عزم ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسمبلیوں کی مدت میں توسیع کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے حوالے سے فیصلہ اتحادیوں کی مشاورت سے ہوگا، آخری دو ہفتوں میں مشاورتی عمل اور پراسس مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان حالیہ دنوں میں دبئی میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق نوازشریف اور آصف علی زرداری کے ملاقات میں دونوں رہنماﺅں میں مزید پڑھیں
لاہور(کھیل)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کرکٹ کے مغل اعظم بن گئے۔ کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تین پلیئرز میں جگہ بنالی ہے۔ بابر اعظم تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے اثر انداز ہونے کی پیشگوئی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، سیشن جج مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کی درخواست ان کی وفات کے بعد سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی، نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 20 مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ذاتی نہیں بلکہ ملکی مفاد عزیزہے، ریاست بچانے کیلئے عملی میدان میں اترے ہیں، انہوں نے ان خیالات کا اظہارپی ٹی آئی کے سابق رہنماﺅں سے ملاقات مزید پڑھیں
چشمہ(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے چشمہ 5نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا،وزیر توانائی خرم دستگیر، احسن اقبال اور چینی حکام وزیراعظم کے ہمراہ تھے، چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا، سی 5بجلی گھر کے قیام سے مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ کو جیل میں بہترسہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا،جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے مزید پڑھیں