رانا ثناء اللہ

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف بہت جلد پاکستان آئیں گے، رانا ثناء اللہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف بہت جلد پاکستان آئیں گے، انہیں سازش کے تحت عملی سیاست سے علیحدہ کیا گیا۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثناء مزید پڑھیں

محرم

حضرت امام حسینؓ کی شہادت کا غم، ملک بھر میں 9 محرم کی مجالس اور جلوس

لاہور، کراچی (نمائندہ خصوصی) کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے دی گئی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں 9 محرم الحرام آج مذہبی مزید پڑھیں

اسٹرابری

اسٹرابری کے ’علاج بالغذا‘ کے مزید ثبوت مل گئے

الینوائے(ہیلتھ ڈیسک) امریکہ میں منعقدہ ’بیریوں سے متعلق ایک بین الاقوامی سمپوزیم‘ میں ماہرین نے کہا ہے کہ اسٹرابری جیسے اہم پھل کے صحت پر مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں اور اسے غذائی علاج کا درجہ حاصل ہوتا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

چمڑے کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 13 فیصد اضافہ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک )چمڑے کی برآمدات میں جون 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 13.49 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون 2022 کے مقابلے میں جون 2023 مزید پڑھیں

ڈالر

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر54 کروڑ ڈالر کم ہوگئے

کراچی (کامرس ڈیسک ) گذشتہ ہفتے کے دوران غیرملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 54 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 21 جولائی کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 54 کروڑ مزید پڑھیں

بینک

بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد

لاہور (کامرس ڈیسک) بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کردیا گیا جو ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والوں سے لیا جائے گا۔ ایف بی آر سرکلرکے مطابق بینک سے 50 مزید پڑھیں

کولمبو ٹیسٹ

پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کوایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دے دی

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق اور آغاسلمان کی شان دار بیٹنگ اور نعمان علی کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سری لنکا کو اننگز اور 222 رنز سے شکست دیکر 2 میچوں پر مشتمل سیریز 0ـ2 مزید پڑھیں

ہاکی ٹیم

حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) حکومت نے ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی۔ قومی ٹیم کو بھارتی ویزے پہلےہی جاری ہوچکے ہیں، قومی ٹیم ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت مزید پڑھیں