ملا محمد یعقوب مجاہد

امیر کے حکم کے بغیر بیرون ملک جا کر لڑنا جہاد نہیں، افغان وزیر دفاع

کابل(انٹرنیشنل نیوز) افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب مجاہد نے کہا ہے کہ اگر کوئی امیر طالبان کے حکم کے بغیر جہاد کی نیت سے بیرونِ ملک جاتا ہے تو اسے جہاد کا نام دینا سراسر غلط فہمی ہے۔ افغان مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر کے غاصبانہ انضمام کو 4 سال مکمل

سرینگر(انٹرنیشنل نیوز) مقبوضہ کشمیر کے بھارت میں غاصبانہ انضمام کو 4 سال مکمل ہوگئے۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری یوم استحصال منا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

سٹورٹ براڈ

سٹورٹ براڈ نے شاہین آفریدی کو اپنے پسندیدہ بولرز میں سے ایک قرار دیدیا

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر سٹورٹ براڈ نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں دنیا میں دیکھنے کے لیے اپنے پسندیدہ بولرز میں سے ایک قرار دیا۔ سٹورٹ براڈ نے آفریدی کی مزید پڑھیں

قومی ٹیم

افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیاکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 10اگست تک کئے جانے کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیاکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 10اگست تک کئے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ قومی ٹیم کے اسکواڈ کے اعلان کیلئے نئی سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

اسٹریٹ چائلڈ کپ

اسٹریٹ چائلڈ کپ: پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

اوسلو(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ناروے میں اسٹریٹ چائلڈ کپ میں سلور میڈل جیت لیا۔فائنل میں پاکستان کو پنالٹی ککس پر سولا کلب کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ناروے کے شہر اوسلومیں کھیلے گئے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹورنامنٹ میں مزید پڑھیں

راشد لطیف

راشد لطیف نے وائٹ بال کرکٹرز کیلئے بھی پینشن کا مطالبہ کردیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے وائٹ بال کرکٹرز کیلئے بھی پینشن کا مطالبہ کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے راشد لطیف نے لکھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو وائٹ بال کرکٹرز مزید پڑھیں

فلم باربی

ہالی ووڈ فلم باربی کو متحدہ عرب امارات کے سینماں میں دکھانے کی اجازت

دبئی(شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ فلم باربی کو متحدہ عرب امارات کے سینمامیں دکھانے کی اجازت دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلم 10اگست سے سینما گھروں میں دکھائی جائے گی اور اس حوالے سے عوام نے ٹکٹ کی خریداری بھی مزید پڑھیں

منور فاروقی

ریسٹورنٹ نہ چلا، والد دیوالیہ ہوگئے، مجھے سموسے بیچنا پڑے، منور فاروقی

ممبئی(شوبز ڈیسک)مشہور و معروف بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے کہاہے کہ ریسٹورنٹ نہ چلا، والد دیوالیہ ہوگئے، مجھے سموسے بیچنا پڑے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اپنی کامیابی کے سفر میں آنے والی مشکلات مزید پڑھیں

ہم آواز

پاکستانی فلم ہم آواز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کیلئے شارٹ لسٹ ہوگئی

ماسکو(شوبز ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا،فلمساز زینب یونس کی ہم آواز روس میں منعقدہ کازان انٹرنیشنل مسلم فلم فیسٹیول کیلئے شارٹ لسٹ ہوگئی۔ فیسٹیول کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 44ممالک کی 700فلموں میں 10مختصر مزید پڑھیں

ہیما مالنی

فلموں میں دوبارہ کام کیلئے تیار ہوں، منفی کردار نہیں کروں گی، ہیما مالنی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ہیما مالنی نے کہاہے کہ وہ دوبارہ فلموں میں کام کیلئے تیار ہیں لیکن منفی کردار نہیں کرسکتی کیونکہ میں کسی کا بھی برا سوچ ہی نہیں سکتی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں