بارش

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان 9 نومبر کو شیڈول میچ میں بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے

بنگلورو (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان 9 نومبر کو شیڈول میچ میں بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے۔بنگلورو میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ کے اہم مقابلے میں نیوزی لینڈ اور سری مزید پڑھیں

شکیب الحسن

بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر ہوگئے۔آئی سی سی کے مطابق شکیب الحسن فریکچر کے باعث آسٹریلیا کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے، وہ سری لنکا کے خلاف میچ مزید پڑھیں

ایرانی صدر رئیسی

ایرانی صدر رئیسی سعودی عرب میں او آئی سی سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اتوار کو سعودی عرب میں غزہ کے بارے میں او آئی سی کے سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات کانفرنس کے منتظمین کے قریبی ذرائع سے سامنے آئی مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

دس ہزار فلسطینی شہید، غزہ بچوں کا قبرستان بن گیا،انتونیو گوتریس

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں فلسطینی بچوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں پر ایک مرتبہ پھر دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے غزہ بچوں کا قبرستان بنتا جا رہا ہے۔ غزہ میں فوری مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کا 2 گھنٹے کا اجلاس بے نتیجہ، غزہ پر قرارداد منظور نہ ہوسکی

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا جس میں غزہ پر جنگ سے متعلق قرار داد منظور نہ ہو سکی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل کے 2 گھنٹے بند کمرہ اجلاس مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم

غزہ پر اسرائیلی جارحیت، اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس 12 نومبر کو ہوگا

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس 12 نومبر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق او آئی سی اجلاس میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان کا افغان مہاجرین سے اظہارِ ہمدردی

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان نے ملک بدر کئے جانیوالے افغان مہاجرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر حکومت اور اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین سے افغان مہاجرین کی مدد جاری مزید پڑھیں

اذان سمیع خان

اذان سمیع خان کی لائیو پرفارمنس، والدہ جذباتی ہوگئیں

کراچی (شوبز ڈیسک)گلوکار عدنان سمیع خان کے بیٹے اذان سمیع خان نے ماں پر مبنی اپنے نئے گانے کی پرفارمنس سے اپنی والدہ کو جذباتی کردیا ۔حال ہی میں اذان سمیع خان نے والدہ زیبا بختیار کے ہمراہ ایک شو مزید پڑھیں

صبور علی

صبور علی کی سرخ پھولوں کے ساتھ قاتلانہ اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ صبور کی گلاب کے پھولوں کے ساتھ نئی تصاویر پر مداح دل ہار بیٹھے۔حال ہی میں اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں جن میں مزید پڑھیں