اقوام متحدہ

فلسطینیوں کے اسکولوں کی مسماری پر اقوام متحدہ کی اسرائیل پر کڑی تنقید

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز )اقوام متحدہ نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں اسکولوں کی مسماری پر شدید نقطہ چینی کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مشرق وسطی کے امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ کار ٹور وِنس لینڈ مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا اہلیہ سے علیحدگی کے اعلان کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

ٹورنٹو(انٹرنیشنل نیوز)رواں ماہ اپنی اہلیہ سے علیحدگی کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے مستقبل کے حوالے سے بیان جاری کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ وہ اپنے بچوں اور مستقبل پر توجہ مزید پڑھیں

گیمبیا،صدر

گیمبیا،صدر سمیت تمام حکومتی عہدیداروں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

بنجول(انٹرنیشنل نیوز)مغربی افریقی ملک گیمبیا میں حکومتی اخراجات میں کمی کیلیے صدر نے تمام حکومتی عہدیداروں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گیمبین صدر نے تمام حکومتی عہدیداروں کے بیرون ملک سفر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

جارجیا میں انتخابی نتائج پلٹنے کا مقدمہ، ٹرمپ کل خود کو جیل حکام کے سپرد کرینگے

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)صدارتی الیکشن میں امریکی ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج پلٹنے کے مقدمے میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کل(جمعرات کو) خود کو جیل حکام کے سپرد کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدارتی الیکشن کے انتخابی نتائج پلٹنے کے مزید پڑھیں

'فائونڈر گروپ

جولائی میں برآمدات میں 12فیصد کمی تشویشناک ،نگران حکومت برآمدات میں اضافہ کیلئے اقدات کرے’فائونڈر گروپ

لاہور (کامرس ڈیسک)فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن وپاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی میںملکی برآمدات میں 12فیصد کمی پر تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

معیشت کی بحالی کیلئے کمیٹی کی تشکیل سے معاشی بحران کے خاتمہ میں مدد ملے گی ‘میاں خرم الیاس

لاہور ( کامرس ڈیسک )چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے نگران وزیراعظم کی طرف سے معیشت کی بحالی کیلئے کمیٹی کی تشکیل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی سے مزید پڑھیں

شدید قلت

دنیا کی ایک چوتھائی آبادی کو پانی کی شدید قلت کا سامنا

نیویارک(صحت ڈیسک)طلب میں اضافے اور موسمیاتی بحران بڑھنے سے دنیا کو پانی کے بے نظیر بحران کا سامنا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انتباہ ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ کی نئی رپورٹ میں سامنے آیا۔Aqueduct Water Risk Atlas نامی رپورٹ مزید پڑھیں

میرا

میں شوبز میں کٹھ پتلی نہیں بنی ،محنت اورلگن سے اپنا نام اور مقام بنایا ‘میرا

لاہور( شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شوبز میں کامیابی کیلئے شارٹ کٹ کے مشورے دینے والے بے شمار لوگ موجود ہیں لیکن کبھی ان کے مشوروں کوخاطر میں نہیں لائی ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا مزید پڑھیں

ریشم

مختلف شعبوں کی نامور شخصیات کو ملک کو صاف ستھرارکھنے ،شجر کاری مہم کی قیادت کرنی چاہیے ‘ ریشم

لاہور( شوبز ڈیسک)ناموراداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ملک کو صاف ستھرارکھنے اور خصوصی طور پر شجر کاری مہم کو عروج دینے کیلئے شوبز اورکھیلوں سمیت دیگر شعبوںسے وابستہ نامور شخصیات کو قیادت کرنی چاہیے ، پاکستانی شہری مختلف شعبوں مزید پڑھیں