برآمدات

دالوں کی درآمدات میں تین ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں دالوں کی درآمدات پر193.61 ملین ڈالرکازرمبادلہ مزید پڑھیں

موٹر سائیکل

ڈالر کی قدر میں کمی، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ اسپیئر پارٹس کی قیمتوں میں کمی

کراچی(کامرس ڈیسک)ڈالر کی قدر میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ اسپیئر پارٹس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی آ گئی۔ مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ مزید پڑھیں

تمباکومصنوعات

سگریٹ کی اسمگلنگ سے خزانے کو 310 ارب روپے نقصان کا خدشہ

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان میں غیرقانونی و اسمگل شدہ سگریٹ کی تجارت اور فروخت میں اضافے کے باعث قومی خزانے کو 310 ارب روپے کا نقصان ہوسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک غیرقانونی تجارت کا حجم 63 مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی

پونے (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔پونے میں کھیلے گئے آئی سی سی کے ورلڈکپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ کے مزید پڑھیں

حسن علی

حسن علی کا انگلش کاؤنٹی واروکشائر کیساتھ دوبارہ معاہدہ ہوگیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا انگلش کاؤنٹی واروکشائر کے ساتھ دوبارہ معاہدہ ہوگیا۔انگلش کاؤنٹی واروکشائر کے مطابق حسن علی کا کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ویٹلیٹی بلاسٹ کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔ کاؤنٹی کے اعلامیہ مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تقریباً ڈھائی سال بعد نمبر ون پوزیشن چِھن گئی اور اب نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ

کولکتہ،پاکستان کرکٹ ٹیم نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

کولکتہ (سپورٹس ڈیسک)ایڈن گارڈنز کولکتہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایم آر آئی رپورٹ نیگیٹو آنے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹریننگ میں بولنگ کی ،ابرار احمد،امام الحق مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

یہ واضح ہے اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا،انٹونی بلنکن

ٹوکیو(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ تنازع ختم ہونے کے بعد غزہ پر دوبارہ قبضہ نہیں کیا جائے، یہ واضح ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کر سکتا۔جی سیون اجلاس کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ مزید پڑھیں

حماس

12غیر ملکیوں کو رہا کرنے والے تھے اسرائیل نے رکاوٹ ڈالی، حماس

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کئی روز قبل غزہ میں غیر ملکی شہریت والے 12 قیدیوں کو رہا کرنے والی تھی لیکن اسرائیل نے مزید پڑھیں