سیمنٹ

ملک میں سیمنٹ کی کھپت اور برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)ملک میں سیمنٹ کی کھپت اوربرآمدات میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پر نمو ریکارڈ کی گئی ۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن اورٹاپ لائن سیکورٹیز کے مطابق اگست 2023 میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 3.52 ملین ٹن رہنے مزید پڑھیں

لینسٹ جرنل

2050 تک دنیا میں گٹھیا کے مریضوں کی تعداد ایک ارب تک پہنچ جائے گی، لینسٹ جرنل

لندن(صحت ڈیسک) دنیا بھر میں ہڈیوں سے وابستہ جوڑوں کے درد یا اوسٹیوآرتھرائٹس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ 2050 تک اس کے ایک ارب مریض دنیا بھر میں موجود ہوسکتےہیں۔ ممتاز طبی جریدے لینسٹ نے ایک رپورٹ مزید پڑھیں

ڈینگی

پنجاب میں ڈینگی کے 24 نئے کیسز رپورٹ

لاہور(صحت ڈیسک):پنجاب بھر میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 24 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ شیخوپورہ، قصور اور چکوال میں ڈینگی کے 2،2 نئے کیسز رپورٹ رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ سیالکوٹ، گجرات، اٹک، بہاولپور اور خانیوال میں ایک،ایک نیا مزید پڑھیں

مولا بخش چانڈیو

میرا خیال ہے 90دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے، مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے 90دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے۔ حیدرآباد میں گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ حلقہ بندیوں اور مردم شماری کا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خلیل جارج

تشدد سے پاک معاشرے کی تشکیل اور بچوں سے بدسلوکی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر خلیل جارج

لاہور(نمائندہ خصوصی)نگراں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے کہا ہے کہ تشدد سے پاک معاشرے کی تشکیل اور بچوں سے بدسلوکی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، حکومت انسانی حقوق کے تحفظ اور خواتین کی ترقی کے لیے تمام مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی کے بغیر ممکن نہیں،وزیر اعظم

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی کے بغیر ممکن نہیں،حکومت بلوچستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے، زرعی و صنعتی شعبے کی ترقی اور روزگار کی فراہمی کیلئے ترجیحی مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

دہشتگرد مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشتگرد مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے مزید اقدامات اٹھائیں گے۔ ترجمان کے مطابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفرازبگٹی نے ایف مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کا 9 مئی واقعات میں ملوث افراد سے اظہار لاتعلقی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 9 کے واقعات میں ملوث افراد سے لاتعلقی کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار ہوگیا تھا، کسی کو فون کر کے اشتعال نہیں دلایا،جلاو گھیروا میں میری پارٹی کے کارکن مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت سخت فیصلے واپس لے ورنہ ملک گیر ہڑتال کریں گے : سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سخت فیصلے واپس لے ورنہ ملک گیر ہڑتال کریں گے۔ لاہور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے یوم مزید پڑھیں

جرمن عوام

جرمن عوام کا روس یوکرین تنازع کو بھڑکانے میں نیٹو کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی کے خلاف احتجاج

بر لن (نیوز ڈیسک)جرمن عوام نے مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو فراہم کیے جانے والے ہتھیاروں کی مسلسل اپ گریڈیشن کے خلاف ڈسلڈورف میں ایک مظاہرہ کیا ۔ اسی روز سینکڑوں افراد ڈوسلڈورف کے مرکز میں جمع ہوئے مزید پڑھیں