چینی اور پا کستانی ما ہرین

چینی اور پا کستانی ما ہرین کا با ہمی روابط کو فروغ دینے پر زور

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی نوجوانوں کے لیے ” فلم اور ٹی وی سے چین کو سمجھیں ” کے عنوان سے دوسرے فورم (پاکستان زیلی فورم) کا کامیابی سے ورچوئل انعقاد کیا گیا ۔چین کی ریاستی انتظامیہ برائے ریڈیو مزید پڑھیں

سر دار مسعود خان

پاکستان آئی ٹی، زراعت، معدنیات، اور توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے،مسعود خان

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہی کہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل ملک میں سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول کو فروغ دے کر سرمایہ کاری کے ایک تخلیقی منظر نامے کی تشکیل کر رہی مزید پڑھیں

پا کستانی سفارتکار

چین پاکستان اقتصادی اور تجارتی تعاون کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں،پا کستانی سفارتکار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں 19 پاکستانی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات نمائش کے لیے پیش کیں ، جن میں خوراک، کپڑے، جوہرات ، قالین، لیمپ اور دستکاریوں سمیت دیگر گھریلو اشیاء شامل تھیں۔جمعہ کے روز شنگھائی میں مزید پڑھیں

چین

چین،در آمدی ایکسپو میں کاروباری لین دین کی متوقع مالیت 78.41 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چھٹی چائنا امپورٹ ایکسپو کے دوران کاروباری لین دین کی متوقع مالیت 78.41 بلین امریکی ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطا بق امریکی خوراک اور زرعی نمائش ہال اور مزید پڑھیں

بارش

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا، مری ،ناران ، کاغان میں برف باری

لاہور /اسلام آباد/پشاور ( نمائندہ خصوصی)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا تاہم فضائی آلودگی میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ، مری اور مزید پڑھیں

چینی صدر

چین، وائٹ پیپر "نئے دور میں تبت کی حکمرانی کے لئے سی پی سی کی پالیسوں پر عمل اور تاریخی کامیابیاں” کا اجرا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کی دفتر اطلاعات نے ایک پریس کانفرنس میں "نئے دور میں تبت کی حکمرانی کے لئے سی پی سی کی پالیسوں پر عمل اور تاریخی کامیابیاں” کے موضوع پر ایک وائٹ پیپر جاری مزید پڑھیں

چین

چین کا سمندری حقوق اور مفادات کا مضبوط تحفظ کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یو نے رین آئی ریف میں فلپائن کی غیر قانونی مداخلت پر ایک بیان میں کہا ہے کہ فلپائن کے دو چھوٹے ٹرانسپورٹ بحری جہاز اور تین کوسٹ گارڈ کے بحری جہاز مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

جی 7 مما لک کو ون چائنا اصول کے وعدے پر عمل کرنا چاہئے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ایک یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ جی 7 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں چین کی اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ڈالے بغیر چین کے ساتھ تعمیری اور مستحکم تعلقات مزید پڑھیں

ڈینگی

موسم میں تبدیلی، فیصل آباد میں ڈینگی کے وارتیز‘ ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ

فیصل آباد (صحت ڈیسک)موسم میں تبدیلی‘ درجہ حرارت میں کمی کے باعث فیصل آباد میں ڈینگی کے وار تیز‘ ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ‘ محکمہ صحت کی انسداد ڈینگی یونٹ کے دعوے کاغذی کارروائیوں تک مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی طلبا ء کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(تعلیم ڈیسک)پولیس نے لاہور میں احتجاج کرنے والے پنجاب یونیورسٹی کے طلبا ء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، مقدمہ دہشتگردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا ۔گارڈن ٹائون تھانے میں پولیس نے 18 نامزد سمیت 150 مزید پڑھیں