آئی سی سی

آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔بابر مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

جیت کا ارادہ نہ دکھانا اور نہ لڑنا برا ہے، شاہد آفریدی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاک بھارت میچ کے نتیجے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیت کا ارادہ نہ دکھانا اور نہ لڑنا برا ہے۔ سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں

معین خان

ایشیاکپ،پاکستان نے سری لنکا کو اچھے مارجن سے نہ ہرایا تو باہر ہوجائیگا،معین خان

کراچی (سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان نے ایشیا گروپ کے سپر فور مرحلے میں قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست پر کہا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا کو لازمی طور پر اچھے مارجن سے میچ ہرانا مزید پڑھیں

بائیڈن

انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنایا جائے، امریکی صدر کی مودی کو تنبیہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن نے جی20اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، سول سوسائٹی کو کچلنے اور آزاد صحافت پر قدغن سے متعلق مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔ عالمی مزید پڑھیں

نئی پابندیاں

امریکا شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگانے سے بھی گریز نہیں کرے گا،محکمہ خارجہ

ُُٰٰٰواشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے دورہ روس پر امریکی محکمہ خارجہ نے ردعمل دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی شمالی کوریا مزید پڑھیں

ملاقات

صدر پیوٹن کی شمالی کوریا سربراہ سے ملاقات ہوسکتی ہے، کریملن کا بیان

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی دورہ روس میں کانفرنس میں شرکت کے ساتھ صدر پیوٹن سے بھی ملاقات متوقع ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریملن کا کہنا تھا کہ صدر پیوٹن کی شمالی کوریا سربراہ مزید پڑھیں

سعودی

سعودی ولی عہد کا شاہِ مراکش کو فون،زلزلے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارِتعزیت

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مراکش کے شاہ محمد ششم سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور ان سے مراکش میں حالیہ تباہ کن زلزلے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر سعودی مزید پڑھیں

نصیرالدین شاہ

”غدر 2” جیسی فلموں کی کامیابی پریشان کن بات ہے، نصیرالدین شاہ

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارت کے ممتاز اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ”غدر 2” جیسی فلموں کی کامیابی پریشان کن بات ہے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نصیرالدین شاہ نے کہا کہ فلموں کی مقبولیت کا انحصار جنونیت پر ہوگیا مزید پڑھیں