خواجہ آصف

ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)کے رہنماو سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے،افغان سر زمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہو رہی ہے،افغانستان امن کی ضمانت اور فروغ یقینی مزید پڑھیں

علی وزیر

بغاوت پراکسانے کاکیس،علی وزیر کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایف آئی آئے نے جمعہ کوعلی وزیر کو 3روزہ جسمانی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے اخراج کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس کے اخراج مزید پڑھیں

اٹک جیل

اٹک جیل حکام کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے سے انکار

اٹک(کورٹ رپورٹر)اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے سے انکار کردیا ہے۔ خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر عدالت میں مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ سائبر سکیورٹی کے لیے دنیا کا سب سے بڑا خطرہ ہے

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں چین کے نیشنل کمپیوٹر وائرس ایمرجنسی رسپانس سینٹر اور سائبر سیکیورٹی کمپنی 360 نے "سیکنڈ ڈیٹ” نامی اسپائی ویئر کا تکنیکی تجزیہ کیا جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ سافٹ ویئر امریکی قومی مزید پڑھیں

چین-زیمبیا تعلقات کو جامع اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری میں اپ گریڈ کرنے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نےبیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے زیمبیا کے صدر ہاکینڈےہیچی لیما سے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق دونوں سربراہان مملکت نے اعلان کیا مزید پڑھیں

چینی صدر

چین-یورپ ٹرینوں نے مستحکم اور ہموار آپریشن کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین-یورپ بین الاقوامی تعاون فورم کے نام مبارکباد کا خط بھیجا۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین-یورپ ٹرینوں کے مزید پڑھیں