ایل این جی

ایل این جی کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیاد پر24 فیصد اضافہ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیاد پر24 فیصد کی نموریکارڈکی گئی۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جار ی مالی سال کے پہلے دوماہ میں ملک میں 1486000 مزید پڑھیں

ایشیا کپ

ورلڈ کپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ فائنل کرلیا گیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی کی ورلڈ کپ سکواڈ پر اہم بیٹھک اختتام پذیر، ورلڈ کپ سکواڈ کو فائنل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کپتان، ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی کی مشاورت مزید پڑھیں

جرمن فٹبالر

کئی سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو ا، جرمن فٹبالر

برلن (سپورٹس ڈیسک)جرمنی کے معروف فٹبالر رابرٹ باؤر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو چکے ہیں۔ رابرٹ باؤر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ اپنی مزید پڑھیں

راشد لطیف

بورڈ نے کھلاڑیوں کو اے ٹی ایم بنایا ہوا ہے، راشد لطیف

لاہور (سپورٹس ڈیسک) سابق کرکٹر راشد لطیف نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کو آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) بنایا ہوا ہے، بورڈ کو چلانے والا بھی کرکٹر ہی ہونا چاہیے۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم

ایشیا کپ فائنل میں سری لنکن ٹیم 50رنز پر ڈھیر، بھارتی ٹیم نئی ایشین چیمپیئن بن گئی

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)بھارت نے محمد سراج کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سری لنکا کو ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دیدی، سری لنکن کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تباہ مزید پڑھیں

عسکری امدادی

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی میں تنازع فلسطین رکاوٹ ہے، انٹونی بلنکن

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کا معاہدہ نہیں ہو پا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

بائیڈن

میرے خلاف مواخذے کی انکوائری کا آغاز خوش آئند ہے: امریکی صدر جو بائیڈن

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ میرے خلاف ریپبلکن کی مواخذے کی انکوائری کا آغاز خوش آئند ہے، میری خوش قسمتی بھی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے امریکی صدر مزید پڑھیں

رافیل گروسی

معائنہ کاروں کو ایران سے نکالے جانے کی شدید مذمت کرتے ہیں،آئی اے ای اے

ویانا(انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایران کی جانب سے ایجنسی کے ایک تہائی معائنہ کاروں کو تہران سے نکالے جانے کے اقدام کو غیر متناسب اور غیر مسبوق قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ملاقات

بائیڈن جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نیتن یاہو سے ملاقات کرینگے

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اگلے بدھ کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے مزید پڑھیں

شاہ رخ

ریلیز کے 10 روز میں ہی جوان کے پروڈیوسر کا سیکوئل بنانے کا اعلان

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی فلم ساز ایٹلی نے اپنی فلم جوان کی کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل بنانے کا بھی اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ 7 ستمبر کو نمائش کیلیے پیش کی جانے والی کرپشن کی کہانی پر مبنی فلم مزید پڑھیں