نواز شریف

نواز شریف کا دورہ بلوچستان، اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ (ن )لیگ ذرائع کے مطابق نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ جائیں گے، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

دیوالی کا تہوار روشنی اور خوشی کی علامت ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دیوالی کا تہوار روشنی اور خوشی کی علامت ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے دیوالی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دیوالی اندھیروں پر روشنی مزید پڑھیں

عبدالغفور حیدری

ہم نے ابھی تک کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کا نہیں سوچا،عبدالغفور حیدری

پشاور(نمائندہ خصوصی) جمعیت علما اسلام (ف ) کے رہنما اور سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے معاملے میں اقوام متحدہ، او آئی سی اور عرب لیگ سے توقعات وابستہ کرنا فضول ہیں۔ اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کی حکومت نے 16 ماہ میں اچھی بھلی چلتی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑاکیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق پی ڈی ایم نے 16 ماہ میں اچھی مزید پڑھیں

جسٹس(ر)ارشد حسین شاہ

جسٹس(ر)ارشد حسین شاہ نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا نامزد

پشاور(نمائندہ خصوصی) جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کو خیبر پختونخوا کا نگران وزیر اعلی نامزد کر دیا گیا ۔ کے پی کے کے سابق وزیراعلی محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرام درانی کے درمیان پشاور میں ملاقات ہوئی جس مزید پڑھیں

چوہدری سرور

سیاسی جماعتوں کو اب اپنے مفادات کو پس پشت ڈال کر ملک ، عوام کاسوچنا ہو گا’ چوہدری سرور

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے اوورسیز پاکستانیز اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ شخصیات نے ملاقات کرکے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ چوہدری محمد سرور مزید پڑھیں

چین

چین کی جانب سے بحرالکاہل کے جزیروں کے ممالک کی ترقی میں مدد کرنے کا عہد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 52ویں پیسیفک آئی لینڈز فورم کا اختتام کوک جزائر کے دارالحکومت اوارووا میں ہوگیا۔ 600 سے زائد شرکاء نے پانچ روزہ فورم میں متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سال کے فورم کا تھیم تھا "ہماری مزید پڑھیں

عالمی برادری

چین کی بڑی منڈی دنیا کے لئے مواقع فراہم کرتی ہے ، عالمی برادری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی میں چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا اختتام ہوگیا۔ عالمی سطح پر ایک بین الاقوامی عوامی بھلائی کے طور پر، سی آئی آئی ای پوری دنیا کی کمپنیوں کو چین کی ترقی کے منافع کو بانٹنے مزید پڑھیں

چین-امریکہ دوستی

چین-امریکہ دوستی میں بحرالکاہل کے پار موسیقی کی دھنیں

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)فلاڈیلفیا آرکسٹرا کے دورہ چین کی 50 ویں سالگرہ کی یاد میں ایک کنسرٹ نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں پیش کیا گیا۔ 1973 سے، فلاڈیلفیا آرکسٹرا نے چین اور امریکہ کے درمیان افہام و تفہیم اور دوستی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

سی پیک کا دوسرا مر حلہ ملک میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر زیادہ گہرا اثر ڈالے گا، وزیر اعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)پاکستانی وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں تیسرے "بیلٹ اینڈ روڈ” فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ "بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹو کی مشترکہ تعمیر کی مزید پڑھیں