کورونا ٹیسٹ

کورونا کے مزید16کیسز مثبت،34مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 5ہزار439کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 5ہزار439کورونا ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی نے عوام کے حقوق غضب کرنیوالوں کیخلاف جدوجہد کی ہے،بلاول بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی نے عوام کے حقوق غضب کرنے والوں کے خلاف جدوجہد کی ہے، محکمہ انسانی حقوق سندھ غریب لوگوں کو قانونی امداد فراہم کر رہا ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

بھارت نے کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے محروم رکھا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں عدم مساوات اور نا انصافی سے پاک معاشرے کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے۔انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ انسانی حقوق مزید پڑھیں

عارف علوی

اقوام متحدہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے کردار ادا کرے،عارف علوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت عار ف علوی نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے کردار ادا کرے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ مزید پڑھیں

پنجاب پولیس

پنجاب پولیس میں 4افسران کے تقرروتبادلے کر دئیے

مکوانہ (نمائندہ خصوصی)پنجاب پولیس میں 4افسران کے تقرروتبادلے کر دئیے گئے وقار احمد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم فیصل آباد تعینات کر دیا گیاتفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی پیرمحل وقار احمد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم فیصل مزید پڑھیں

آشیانہ ہاسنگ ریفرنس

آشیانہ ہاسنگ ریفرنس،وکلا ء گواہان کے بیانات پر جرح کیلئے 7 جنوری کو طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں وکلاء کو گواہان کے بیانات پر جرح کے لیے آئندہ ماہ 7 جنوری کو طلب کر لیا۔احتساب عدالت نمبر 5کے جج ساجد مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں صحافی کالونی فیز II کے لئے 700 کنال اراضی مختص کرنے کی منظوری دیدی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں صحافی کالونی فیز II کے لئے 700 کنال اراضی مختص کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ فیز ٹو کیلئے اراضی روڈا ایریامیں فراہم کی مزید پڑھیں

عرب ممالک

چین اور عرب ممالک کا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک)پہلی چین-عرب ممالک سربراہی کانفرنس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقد ہوئی ۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کانفرنس میں "پہلی چین-عرب سمٹ کا ریاض اعلامیہ ” جاری مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی جانب سے پیش کردہ چین-عرب عملی تعاون کے "آٹھ مشترکہ اقدامات”

ر یا ض (نیوز ڈیسک)چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقد ہونے والی پہلی چین-عرب ریاستوں کی سربراہی کانفرنس میں عملی تعاون کے لیے چین-عرب ممالک کے "آٹھ مشترکہ اقدامات” کی مزید پڑھیں

چین۔خلیج تعاون کونسل

چین۔خلیج تعاون کونسل کی پہلی سربراہی کانفرنس میں چینی صدر کی شرکت

ر یا ض(نیوز ڈیسک)چین ۔ خلیج تعاون کونسل کی پہلی سربراہی کانفرنس کا ریاض میں انعقاد ہوا۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ ، سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان،قطر کے امیر تمیم بن حمد مزید پڑھیں