عبد القادرپٹیل

سیلاب سے متاثرہ پولیو ورکرز میں 250 ملین روپے تقسیم کیے جائیں گے ، عبد القادرپٹیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ پولیو ورکرز میں 250 ملین روپے تقسیم کیے جائیں گے ۔ اپنے بیان میں عبد القادر پٹیل نے کہاکہ حکومت پولیو ورکرز کی خدمات مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی 4 سال بعد پاکستان واپسی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز لندن میں 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے۔ان کی واپسی ایسے وقت میں ہوئی ہے ،3 روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کا ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ،ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہبازشریف نے ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ،اس ضمن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ورکرز مزید پڑھیں

سمندری حدود

اسرائیلی فوج کی لبنان کی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی

بیروت (نمائندہ خصوصی)لبنانی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے بغیر پائلٹ جاسوس طیارے نے مقبوضہ لبنانی شعبا فارمز پر لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور حسبیا کے علاقے پر تلاشی کی کارروائیاں مزید پڑھیں

عمرہ زائرین

عمرہ زائرین کے ویزہ مدت سے متعلق سعودی عرب کا اہم اعلان

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ویزہ مدت میں توسیع کے حوالے سے اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ 90 دن کیلئے جاری عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی۔وزارت حج مزید پڑھیں

چین-عرب

چینی صدر کا دورہ سعودی عرب چین-عرب ممالک کو مزید بہتر مستقبل کی طرف گامزن کرے گا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ چین-عرب ممالک کے پہلے سربراہی اجلاس سے اہم خطاب کیا۔جس میں انہوں نے مزید فعال چین-عرب ہم نصیب معاشرے کی تعمیر پر زور دیا مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

چین –خلیج تعاون کونسل کے تعلقات زیادہ جاندار ہوں گے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ریاض میں منعقدہ چین – خلیج تعاون کونسل کی پہلی سربراہی کانفرنس میں شرکت کی اور کانفرنس سے خطاب کیا۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق یہ چین مزید پڑھیں

چین

عرب ممالک چین کی کامیابی اور عالمی براداری میں اہم کردار کو بڑی اہمیت دیتے ہیں، وانگ ای

بیجنگ (نیوز ڈیسک)سات سے دس دسمبر تک چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے سعودی عرب کے شاہ کی دعوت پر ریاض میں چین –عرب ممالک کی پہلی سربراہی کانفرنس، اور چین-خلیج تعاون کونسل کی پہلی سربراہی کانفرنس میں مزید پڑھیں

چین

چین میں مینوفیکچرنگ انڈسٹری تیزی سے فروغ پارہی ہے، رپورٹ

بیجنگ (کامرس ڈیسک)چین کے قومی ترقی و اصلاحات کمیشن اور وزارت تجارت نے ایسی صنعتوں کی فہرست جاری کی ہے ، جن میں سرمایہ کاری کے لئے غیرملکی سرمایہ کار کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔ماضی کے مقابلے میں مزید پڑھیں

ڈیجیٹل تجارتی ایکسپو

پہلی عالمی ڈیجیٹل تجارتی ایکسپو کا چین کے شہر ہانگ چو میں افتتاح

بیجنگ (کامرس ڈیسک)پہلی عالمی ڈیجیٹل تجارتی ایکسپو کا چینی شہر ہانگ چو میں افتتاح ہوا۔ یہ ڈیجیٹل تجارت کے حوالے سے چین کی واحد قومی اور عالمی ایکسپو ہے۔اس ڈیجیٹل ایکسپو کا عنوان ہے "ڈیجیٹل تجارت، عالمی کاروبار” ۔ ایکسپو مزید پڑھیں