حمزہ شہباز

احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس، حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی احتساب عدالت نے شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پرویز الٰہی ،کچھ دیگر کی رائے ہے اسمبلیاں توڑنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے’شاہ محمود قریشی

لاہو ر( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور کچھ دیگر کی رائے ہے کہ اسمبلیاں توڑنے میں مزید پڑھیں

عمران خان

گورنر اسمبلی تحلیل کی سمری روک نہیں سکتے ‘ عمران خان کی آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل پر آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کر لی جبکہ پارٹی رہنمائوں اور ارکانِ اسمبلی سے مزید مشاورت کے بعد  (ہفتہ ) لبرٹی مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

قبل ازوقت الیکشن کا واحد مقصد منی گالا کی لوٹ مار چھپانا ہے’خواجہ سعد رفیق

لاہور ( نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر ریلویز و رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قبل از وقت الیکشن کا واحد مقصد منی گالا کی لوٹ مار چھپانا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب نے تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری دیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا جنوبی پنجاب کے حوالے سے ایک اور بڑا اقدام، تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پرویز الٰہی سے ڈیرہ غازی خان کے اراکین قومی مزید پڑھیں

احسن اقبال

ماضی سے سبق سیکھ کر خود کو صحیح سمت میں نہ ڈالا تو کوئی بعید نہیں دس ، پندرہ سالوں بعد شاید افغانستان بھی ہم سے آگے نکل جائے ‘ احسن اقبال

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 1999ء میں پاکستان ہمسایہ ممالک بھارت اور بنگلہ دیش سے آگے تھے لیکن وہ آج ہمیں پیچھے چھوڑ گئے ہیں ، اگر ہم ایسے ہی چلتے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں اور کسی ممبر کو تنخواہ نہیں مل رہی، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں اور کسی ممبر کو تنخواہ نہیں مل رہی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کے اثرات، پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان

کراچی(کامرس ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جاسکتی ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کے اثرات پاکستان میں تیل مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

رانا ثناء اللہ کی شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردوں کا پیچھا کرینگے، انکے مذموم مقاصد کو ناکام بنائیں گے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کی شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، پوری قوم اپنے سیکورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔ مزید پڑھیں