پرنسپل جنرل ہسپتال

پرنسپل جنرل ہسپتال نے شعبہ ایمرجنسی کی موثر نگرانی کیلئے مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی کی موثرنگرانی اور مانیٹرنگ کو یقینی بنانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی اور پروفیسر آف یورالوجی مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کو فعال طور پر فروغ دیتا رہا ہے، شی جن پھنگ کا خطاب

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے کینیڈا کے شہر مونٹریال میں منعقدہ حیاتیاتی تنوع کنونشن کے فریقین کی 15ویں کانفرنس کے دوسرے مرحلے کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کیا۔ شی جن پھنگ نے مزید پڑھیں

یورپی یونین

چین اور یورپی یونین عالمی امن کو برقرار رکھنے والی دو بڑی قوتیں ہیں، لیو حہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے نائب وزیر اعظم لیو حہ نے چین۔یورپی یونین کاروباری رہنماؤں اور سابق اعلیٰ حکام کے مکالمے کے پانچویں دور سے تحریری خطاب کیا۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بو لیو حہ نے کہا مزید پڑھیں

چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ

چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ کی جانب سے” ٹاپ ٹین گلوبل انجینئرنگ اچیومنٹس2022″کا اجراء

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ کے جریدے "انجینئرنگ” کی جانب سے ” ٹاپ ٹین گلوبل انجینئرنگ اچیومنٹس2022″کا اجراء کیا گیا ، جس میں بیڈو سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم، چانگ عہ قمری ریسرچ پروجیکٹ، کووڈ-19 ویکسین کی ترقی اور استعمال، فالکن مزید پڑھیں

گلوبل ایکشن انیشیٹو

چائنا میڈیا گروپ عالمی موسمیاتی تبدیلی کے تصور کو اجاگر کرنے میں پیش پیش

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کوپ 15 موقع پر، چائنا میڈیا گروپ نے "گلوبل ایکشن انیشیٹو ۔ گلوبل ڈویلپمنٹ ان ایکشن2022” کا آغاز کیا ، جس سے عالمی موسمیاتی تبدیلی اور پائیدار ترقی پر توجہ دینے کی اپیل کی گئی ہے ۔ جمعہ مزید پڑھیں

اصلاحات کمیشن

چینی قومی ترقی و اصلاحات کمیشن متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر تین جہتوں میں کام کرے گا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے ترجمان نے موجودہ اقتصادی اور سماجی ترقی کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ ترجمان نے کہا کہ "14ویں پانچ سالہ منصوبے ” میں مقامی طلب کو بڑھانے مزید پڑھیں

جمشید چیمہ

دنیا میں مہنگائی 10 فیصد پاکستان میں 36 فیصد ہے’ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(کامرس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں خوراک میں36 فیصد مہنگائی اور ٹرانسپورٹ میں44 فیصد مہنگائی ہوئی ہے، اس وقت دنیا میں مہنگائی 10 فیصد مزید پڑھیں

برانڈڈ ،کھلی چائے

برانڈڈ ،کھلی چائے کی قیمتوں میں 30سے 300روپے تک اضافہ

لاہور( کامرس ڈیسک)برانڈڈ اور کھلی چائے کی قیمتوں میں 30روپے سے لے کر 300روپے تک اضافہ کر دیا گیا ۔ 95گرام برانڈ ڈ چائے کی قیمت 30روپے سے اضافے سے200روپے،190گرام چائے 40روپے اضافے سے370روپے،440گرام برانڈڈچائے30روپے اضافے سے780روپے جبکہ 1000گرام برانڈڈ مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت423روپے کلو تک پہنچ گئی،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 12روپے اضافے سے423روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے اضافے سے282روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے161روپے فی درجن مزید پڑھیں