گھریلو طلب

چین، قومی ترقی اور اصلاحات کمیشن کی جانب سے 14ویں پانچ سالہ منصوبے میں "گھریلو طلب کو بڑھانے کی حکمت عملی ” کا اجراء

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے قومی ترقی و اصلاحات کمیشن نے14ویں پانچ سالہ منصوبے میں "گھریلو طلب کو بڑھانے کی حکمت عملی ” جاری کی ، جس میں گھریلو طلب کی توسیع کو محدود کرنے والے اہم عوامل کو دور کرنے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

چین نے تین سال تک انسداد وبا کے سخت اقدامات اخیتار کئے، رپورٹ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)بہت سے لوگ کورونا وائرس کا شکار ضرور ہوتے ہیں، ایسے میں چین نے کیون تین سالوں تک انسداد وبا کے سخت اقدامات اختیار کئے،  گزشتہ تین سالوں میں کورونا وائرس الفا سے لے کر اومیکرون تک تسلسل مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب نے 9 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کردیئے

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے 9 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کردیئے نوٹیفکیشن کےمطابق ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ملتان اظہر حسین کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد کردیں۔ ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ اوکاڑہ واجد علی مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب میں 11مدراینڈچائلڈہسپتال بنائے جارہے ،ہزاروں ماؤں اور بچوں کی زندگی محفوظ بنائی جاسکے گی’ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرڈاکٹراخترملک بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرڈاکٹرارشاداحمد،وڈیولنک کانفرنس کے ذریعے ڈپٹی کمشنر میانوالی،ایڈیشنل مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وفاقی حکومت کا پرائم منسٹر یوتھ پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت ایک بار پھر نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اور بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کی شہباز شریف ،اسحاق ڈار کو بجلی کی قیمتیں اور پٹرول سستا کرنے کی ہدایت

لندن(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے حکومت کو پٹرول 190 روپے فی لٹر دینے کی ہدایت کی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی مزید پڑھیں

شیخ رشید

15سے 30دسمبر انتہائی اہم ، قوم الیکشن کی تیاری پکڑ لے، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملکی سیاسی صورت حال سے متعلق کہا ہے کہ 15سے 30دسمبر انتہائی اہم ہیں، قوم الیکشن کی تیاری پکڑ لے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

اعظم سواتی کو لانے کے لیے سندھ حکومت کا طیارہ استعمال نہیں ہوا،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ اعظم سواتی کو لانے کے لیے سندھ حکومت کا طیارہ استعمال نہیں ہوا، طیارے کے استعمال کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی مزید پڑھیں