نیوزی لینڈ

ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ پر برتری حاصل ،پیر سے سیریز شروع ہوگی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ریکارڈ کافی بہتر ہے۔پیر سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے دونوں ٹیموں کے ریکارڈ کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

کرکٹر حارث رف

سکندر رضا ، لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے ڈیوڈ ویزا کی حارث رف کے نکاح کی مبارکباد

لاہور (سپورٹس ڈیسک)زمبابوے کے کرکٹر سکندر رضا اور نمیبیا اور پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے ڈیوڈ ویزا نے قومی کرکٹر حارث رف کے نکاح کی مبارکباد پیش کی ہے۔ لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکانٹس مزید پڑھیں

نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن

چین امریکہ کی جانب سے نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ پر دستخط کرنے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ چین امریکہ کی جانب سے نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ برائے مالی سال 2023 کی منظوری کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ اس ایکٹ میں چین مزید پڑھیں

تائیوان

امریکی ایکٹ میں تائیوان بارے مواد کی شمولیت چین کے داخلی معاملات میں مداخلت ہے، چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)امریکہ کے جاری کردہ "نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ برائے مالی سال 2023 "میں تائیوان سے متعلق مواد کی شمولیت کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے چینی ریاستی کونسل کے دفتر برائے امور تائیوان نے کہا مزید پڑھیں

چینی مندوب

ترقیاتی راہ پر درپیش سکیورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)”پائیدار ترقی کے ذریعے طویل المدتی تصادم اور کمزور حالات سے امن تک منتقلی”کے حوالے سے ایک اجلاس نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اقوام مزید پڑھیں

چین، سنکیانگ

چین، سنکیانگ میں ریلوے کی سالانہ مال برداری کا حجم پہلی بار 200 ملین ٹن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)سنکیانگ میں ریلوے کی سالانہ مال برداری کا حجم پہلی بار 200 ملین ٹن سے تجاوز کر گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ملک میں کوئلے، کیمیکلز،دھاتوں، روزمرہ استعمال کی اشیا اور زرعی مصنوعات سمیت اہم سازوسامان کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی شارٹ فال پورا کرنے کا پلان مانگ لیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی پر 300 ارب روپے کے شارٹ فال کو پورا کرنے کا پلان مانگ لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران 300 مزید پڑھیں

کورونا وائرس

چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ

بیجنگ (ہیلتھ رپورٹر)چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے حکام کے مطابق چین میں لاک ڈائون کھلنے اور فری ٹریولنگ سے پاکستان میں کورونا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن مسترد ،اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے پر فیصلہ مسترد کرنے کا مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

خرم شیر زمان کا بلدیہ عظمی کی خستہ حال بسوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے بلدیہ عظمی کے سٹی وارڈن کے پلاٹ کا دورہ کیا،خرم شیر زمان نے پلاٹ پر موجود خستہ حال بسوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زنگ آلود مزید پڑھیں