وزیراعلی پنجاب

حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ منظور نہیں کیا، بطور صوبائی وزیر اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے’ پرویزالٰہی

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حسنین بہادر دریشک میری کابینہ کے قابل وزیر وں میں سے ایک وزیر ہیں۔حسنین بہادر دریشک میرے لیے ویسے ہی ہیں جیسے مونس الٰہی ہیں۔ حسنین بہادر دریشک مزید پڑھیں

تحریک انصاف

عمران خان نے اپنے ارکانِ قومی اسمبلی کو بدھ کو طلب کر لیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے تمام ارکانِ قومی اسمبلی کو 28 دسمبر کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان خیبر پختونخوا ہ ہائوس میں ارکانِ قومی اسمبلی سے ویڈیو مزید پڑھیں

رانا مشہود

عمران خان نے جھوٹ بولنے کے سوا ملک کیلئے کچھ نہیں کیا ‘ رانا مشہود

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے نائب صدر رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ جب نواز شریف اقتدار میں آئے تو انہوں نے یہ نہیںکہا تھا کہ سابق حکمران کھا گئے بلکہ انہوںنے اپنے عزم سے معیشت کو مضبوط مزید پڑھیں

لاہور چیمبر

لاہور چیمبر نے آفیشل دستاویزات پر سکیورٹی فیچرز متعارف کروادیے

لاہور( کامرس ڈیسک)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ممبران کے لیے خدمات کے معیار کو بہتر کرنے اور دستاویزات کی سکیورٹی فول بنانے کے لیے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ویزا انویٹیشن لیٹر، ویزا ریکومنڈیشن لیٹر اور مزید پڑھیں

قائدِ اعظم محمدعلی جناح

قائد اعظم کا 146 واں یوم پیدائش، مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی(نمائندہ خصوصی ) بانی پاکستان قائدِ اعظم محمدعلی جناح کا 146واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت، احترام اور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ کراچی میں بابائے قوم کے مزار پر تعینات گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

حکومت معاشی سر گرمیوں میں اضافے کیلئے اقدامات اٹھائے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( کامرس ڈیسک )آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہواہے اورعوام کی قوت خرید ختم ہو نے کی وجہ سے ہرطرح کے کاروبار پر منفی مزید پڑھیں

پرویز حنیف

ڈالر کی قدر میں اتار چڑھائو سے برآمدی شعبے بے پناہ مشکلات کا شکار ہیں ‘ پرویز حنیف

لاہور(کامرس ڈیسک)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن ، سابق صدر لاہور چیمبر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے پاکستان میں پالیسیوں کے تسلسل کی بجائے معیشت کو تجربات کی بھینٹ چڑھایا جاتا رہا ہے ،جو بھی مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے459روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے306روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے268روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

جمشید چیمہ

گزشتہ سال کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح 28 فیصد سے تجاوز کرچکی ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح 28 فیصد سے تجاوز کرچکی ہے، عوام کے مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے سرکاری یونیورسٹیز کے ٹینیور ٹریک اساتذہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا

مکوآنہ ( ایجوکیشن رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے سرکاری یونیورسٹیز کے ٹینیور ٹریک اساتذہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔ یونیورسٹیز کو ٹی ٹی ایس اساتذہ کیلئے فنڈنگ روکنے کا عندیہ دے دیا گیا۔ یونیورسٹیز کو ٹی ٹی ایس اساتذہ مزید پڑھیں