پشاور زلمی

نجم سیٹھی کے مثبت بیان نے پشاور زلمی کی ناراضی ختم کر دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے مثبت بیان نے پشاور زلمی کی ناراضی ختم کر دی، پی ایس ایل فرنچائز کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پشاور میں انٹرنیشنل اور پی ایس ایل مزید پڑھیں

محمد وسیم

انگلینڈ کے ہاتھوں ہوم گرائونڈ پر کلین سوئپ ، چیف سلیکٹر محمد وسیم برطرف

لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا۔انگلینڈ کے خلاف ہوم گرائونڈ پر پہلی بار کلین سوئپ شکست کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم کو برطرف کردیا گیا۔ سال 2020ء میں مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ معاہدہ کیلئے تیار

لزبن ( سپورٹس ڈیسک) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئے سال کے ساتھ نئی شروعات کرنے کے لیے تیار ہیں۔اسپین کے اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر کے ساتھ سالانہ 175ملین پائونڈ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم، ریکارڈ طلب کر لیا

کراچی(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ قبضے ختم کرانے کے لیے ہر مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے مختلف فیسوں میں 100 گناہ اضافہ کردیا

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے مختلف فیسوں میں 100 گناہ اضافہ کردیا،تاریخ پیدائش میں تبدیلی کی فیس 11سو روپے سے بڑھا کر چار ہزار چھ سو روپے کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اندرون مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

وزیراعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا معاملہ،پرویز الٰہی کی درخواست پر بننے لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)پرویز الہی کی جانب سے گورنر پنجاب کے ڈی نوٹیفائی نوٹیفکیشن کو چیلنج کیے جانے پر پٹیشن کی سماعت کے لیے بننے والا لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی درخواست مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی طرف سے سلووینیا کی نئی صدر کے نام تہنیتی پیغام

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے نتاشا پلز موسر کو ایک تہنیتی پیغام بھیج کر انہیں جمہوریہ سلووینیا کی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ حالیہ برسوں میں سلووینیا مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

امر یکی انتظا میہ چین کی سلامتی کے معاملات میں مداخلت نہ کرے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سےٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وانگ ای نے کہا کہ گزشتہ ماہ مزید پڑھیں

آڈٹ

چین اور سوئٹزرلینڈ میں آڈٹ کے معیار اور آڈٹ نگرانی کے درمیان یکجہتی کا نفاذ

بیجنگ (کامرس ڈیسک)چین اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تبادلے اور مالی تعاون کو مزید بہتر کرنے کے لئے، عوامی جمہوریہ چین کی وزارت خزانہ اور سوئس فیڈرل آڈٹ سپروائزری اتھارٹی نے آڈیٹنگ کے معیار اور آڈٹ کی نگرانی مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمائے

چین میں غیر ملکی سرمائے کے حقیقی استعمال میں 9.9 فیصد اضافہ

بیجنگ (کامرس ڈیسک)چین کی وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جنوری سے نومبر تک چین میں استعمال ہونے والے غیر ملکی سرمایہ کاری کی کل مالیت 11.5609 کھرب یوآن رہی جو گزشتہ مزید پڑھیں