پٹرول

حکومت نے پٹرول اورڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکس و مارجن بڑھا دیئے

لاہور(کامرس ڈیسک )حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں نمایاں کمی تو کی ہے تاہم دوسری طرف ٹیکس اور مارجن بڑھا کر عوام کو ڈیزل پر ریلیف کم دیا ہے۔ عوام کو ہائی اسپیڈڈیزل پر 6 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں

شہباز شریف

20لاکھ فلسطینیوں کی زندگیوں کو خطرہ ،اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا رویہ افسوسناک ہے ‘ شہباز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ایک بہت بڑا انسانی المیہ سامنے آ رہا ہے جہاں لوگوں کے پاس پانی، خوراک، ایندھن اور طبی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

غربت میں کمی لانے کیلئے سیاسی و معاشی استحکام ضروری ہے ،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے اور غربت میں کمی لانے کیلئے سیاسی و معاشی استحکام ضروری ہے ،انشا اللہ ہماری مشترکہ کوششوں سے پاکستان کا شمار جلد خوشحال، پر مزید پڑھیں

گورنر سندھ

پیٹرول 40 نہیں 140 روپے کم ہونا چاہیئے،گورنرسندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پیٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دعا ہے مہنگائی بھی ختم ہو۔ میڈیا سے گفتگومیں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پیٹرول چالیس نہیں ایک سو مزید پڑھیں

سراج الحق

افغان مہاجرین کو تنگ کرکے نکالنا حکمت کے خلاف ہے، سراج الحق

پشاور(نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو تنگ کرکے نکالنا حکمت کے خلاف ہے، پاکستان افغانستان غلط فہمیوں سے ہندوستان فائدہ اٹھائےگا۔ سراج الحق نے ایک بیان میں کہا کہ اگرمغربی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کی کینیا کے صدرولیمزروٹو سے ملاقات

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان شراکتی ترقی کیلئے کوششوں اور خطے کی خوشحالی کیلئے تعاون کی خواہش کا مظہر ہے، پاکستان کینیا کے ساتھ مزید ترقیاتی منصوبوں اور اقدامات پر تعاون کا خواہاں ہے۔ منگل مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کیلئے گنجائش پیدا نہ کی تو سب کا نقصان ہوگا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے اگر ایک دوسرے کیلئے گنجائش پیدا نہ کی تو سب کا نقصان ہوگا۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد

چائنہ میڈیا گروپ کی جانب سے بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں سی پیک آرٹ نمائش کا اہتمام

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کے 10 سال مکمل ہونے پر چائنہ میڈیا گروپ اور بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام منعقدہ سی پیک آرٹ نمائش سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے زیادہ کوئی اہم نہیں، نگران وزیراعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی لازوال دوستی ہر موقع پر ثابت قدم رہی ہے، پاکستان کیلئے چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے زیادہ کوئی اور رشتہ اہم نہیں۔ نگران مزید پڑھیں

سی پیک پاک چین

سی پیک پاک چین اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کا ایک اہم ستون ہے، وزیر اعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کےصدر شی جن پھنگ کی دعوت پر تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لیے چین کے سرکاری دورے پر ا ئے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم جناب انوار الحق کاکڑ نے ٓج چینی تھنک ٹینکس مزید پڑھیں