مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل نیوز)فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ حماس کی پالیسیاں اور اقدامات فلسطینی عوام کی نمائندگی نہیں کرتے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محمود عباس نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو سے فون پر گفتگو میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے سفاک اسرائیلی افواج کے ہاتھوں ظلم و ستم کے شکار فلسطینی عوام کے لیے اپنی آواز بْلند کی تو گلوکار کے بھارتی مداحوں مزید پڑھیں
ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم کپور کا مذاق اڑانے والی خاتون یوٹیوبر مشکل میں پھنس گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور نے ان کا مذاق اڑانے والی راگنی نامی خاتون یوٹیوبر کو قانونی نوٹس مزید پڑھیں
احمد آباد (شوبز ڈیسک) احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں پاک بھارت ٹاکرے کا میدان سجا جس دوران اسٹیڈیم سے مختلف ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر بالی وڈ کے گلوکار اریجیت سنگھ کی بھی ویڈیو وائرل مزید پڑھیں
کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے پاکستانی ٹیم پر کالا جادو کروایا۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ کے مزید پڑھیں
ننکانہ صاحب(تعلیم ڈیسک)محکمہ تعلیم ننکانہ نے پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کرددیئے،جن پر(آج)16اکتوبر سے عمل درآمد ہوگا،نئے اوقات کار15اپریل2024ئ تک نافذ العمل رہیں گے،سی ای او ایجوکیشن ننکانہ صاحب احسن فرید کی طرف سے مزید پڑھیں
نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے غزہ کے اسپتالوں سے مریضوں کی بے دخلی کو سزائے موت کے مترادف قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا مزید پڑھیں
نارووال(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ صحت مند اور ترقی یافتہ معاشرے کا قیام خواتین کو باصلاحیت اور بااختیار بناے بغیر ممکن نہیں ، اسلامی تعلیمات اور مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل نیوز) حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کی کارروائی بہت اہم تھی اور یہ اسرائیل کے خلاف ایک زلزلہ ثابت ہوئی۔ اتوارکوغیرملکی خبررساں ادارے سے ٹیلی فون پر بات مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے فلسطینیوں کے وقار اور خود ارادیت کے حق کی حمایت کرتے ہوئے حماس کی اسرائیل کے خلاف عسکری کارروائیوں کی شدید مذمت کی مزید پڑھیں