اشیائے خورونوش

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کے باوجود اشیائے خورونوش سستی نہ ہو سکیں

لاہور(کامرس ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود صوبائی دارالحکومت میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں چینی، دالیں، گھی، آٹا، گوشت، پھل اور سبزیاں سستی نہیں ہوئیں۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

ہونڈا

ہونڈا نے جدید ترین جنریشن کی نمایاں تبدیلیوں کے ساتھ گاڑیوں کی اکتوبر کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دیں

لاہور( کامرس ڈیسک)کاریں بنانے والی کمپنی ہونڈا نے کاروں کے شوقین افراد کیلئے اپنی جدید ترین جنریشن کی نمایاں تبدیلیوں کے ساتھ گاڑیوں کی اکتوبر 2023 کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق ہنڈا سٹی 1.2 ایل( ایم مزید پڑھیں

گھی

عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

مکوآنہ ( کامرس ڈیسک ) گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں خوردنی تیل کی قیمت میں زبردست کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید مزید پڑھیں

پریکٹس سیشن

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلورو میں پہلا پریکٹس سیشن

بنگلورو (سپورٹس ڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو بنگلور میں کھیلے جانے والے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے میزبان شہر میں پہلا پریکٹس سیشن کیا، دو گھنٹے طویل پریکٹس میں 12 کھلاڑی شریک ہوئے۔پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

نیدرلینڈز

ورلڈکپ میں دوسرا بڑا اپ سیٹ،نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو شکست دیدی

دھرم شالا (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023میں دوسرا اپ سیٹ ہوگیا، نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی،نیدرلینڈزکی ٹیم نے245 بنائے جس کے جواب میں جنوبی آفریقاکی ٹیم207رنزپر مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کی کھلاڑیوں کے بیمار ہونے یا وائرل انفیکشن کی تردید

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے بھارت میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے بیمار یا وائرل انفیکشن کی تردید کردی ہے۔ پی سی بی نے بھارت میں ورلڈ کپ 2023ء کے موجود قومی ٹیم کے کچھ مزید پڑھیں

ایران

اسرائیل پر پیشگی حملے گھنٹوں میں ممکن ہیں، ایران

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے خبردار کیا ہے اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اسرائیل پر پیشگی حملے سامنے آ سکتے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بات ایک سرکاری ٹی وی کو دیے مزید پڑھیں

آیت اللّٰہ خامنہ

آیت اللّٰہ خامنہ ای کا اسرائیلی بمباری فوری بند کرنے کا مطالبہ

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے غزہ پر گزشتہ ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو ایک بیان میں ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ مزید پڑھیں

رشی سونک

برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کیخلاف جارحیت برداشت نہیں کرینگے: رشی سونک

لندن(انٹرنیشنل نیوز)برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ ہم برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کو برداشت نہیں کریں گے ۔گیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ممبر آف پارلیمنٹ افضل خان نے پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں