محمود خان

جو طالبان کو بھتہ دینے کے الزامات لگارہے وہ ثبوت لائیں، محمود خان

پشاور (نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے صوبائی اسمبلی کے ارکان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو بھتہ دینے کے سوال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو طالبان کو بھتہ دینے کے الزامات لگارہے وہ مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

عمران نیازی نے دنیا سے پاکستان کے تعلقات کو خراب کیا اور پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچایا،مرتضیٰ وہاب

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے دنیا سے پاکستان کے تعلقات کو خراب کیا اور پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچایا، بلاول بھٹو نے پاکستان کا مزید پڑھیں

ریلویز پولیس نے کراچی سے لاہور آنے والی 2 کمسن لڑکیوں کو بازیاب کروا لیا

لاہور(کرائم رپورٹر)ریلویز پولیس نے کراچی سے لاہور آنے والی 2 کمسن لڑکیوں کو بازیاب کروا لیا۔ ترجمان ریلویز پولیس کے مطابق لڑکیوں کو ریلوے اسٹیشن لاہور کینٹ میں پٹرولنگ کرتے ہوئے کانسٹیبل نے پوشیدہ حالت میں دیکھ کر پوچھ گچھ مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کا پاکستان کیلئے10 کروڑڈالرکی اضافی امدادکااعلان

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک) امریکہ نے پاکستان کیلئے دس کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کر دیا ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے بیس کروڑ ڈالر دیں گے ۔ان کا کہنا مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان کی پاکستان میں سرمایہ کاری و ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت

ریاض(نیوز ڈیسک ) سعودی ولی عہد نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔سعودی عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈپازٹ مزید پڑھیں

اسد عمر

پی ٹی آئی نے کراچی کا نام نہیں بیچا بلکہ حق دلوانے کیلئے فیصلے کئے، اسد عمر

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے صرف کراچی کا نام نہیں بیچا بلکہ کراچی کو اس کا حق دلوانے کے لئے فیصلے کیے۔سماجی رابطے مزید پڑھیں

اسپیکر

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا جنیوا کانفرنس میں عالمی برادری کی جانب سے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے بھرپور تعاون کا خیر مقدم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جنیوا کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر وزیر اعظم میاں شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور حکومت کی معاشی و سفارتی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

عمران خان

کار سرکار میں مداخلت کا کیس،عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی احتجاج اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کر دی۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی جنیوا میں میاں نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

جنیوا(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کی پارٹی قائد میاں نواز شریف سے جنیوا میں ملاقات، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سینئر نائب صدر مسلم مزید پڑھیں

فواد چودھری

الیکشن کمیشن کا قابل ضمانت وارنٹ جاری کرنا عدالتی فیصلے کی توہین ہے،فواد چودھری

لاہور (نیوز ڈیسک ) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا قابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ کے فیصلے کی توہین ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں