کارپٹ

کارپٹ ایسوسی ایشن کا وفد بین الاقوامی نمائش ”ڈومو ٹیکس ” میں شرکت کیلئے جرمنی روانہ

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کاوفد جرمنی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش ”ڈومو ٹیکس ” میں شرکت کیلئے روانہ ہو گیا ،نمائش میں پاکستانی مصنوعات کے سٹالز لگانے کے علاوہ دو طرفہ تجارت کے مزید پڑھیں

آٹے

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، صوابی میں نان بائیوں نے تندور بند کر دیے

پشاور(کامرس ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نان بائیوں نے تندور بند کر دیے۔نان بائیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ 170 گرام کی روٹی پر 10 روپے بڑھائے جائیں جبکہ 20 مزید پڑھیں

مصباح

نظر یہی آرہا ہے بابر اعظم کو کمزور کیا جا رہا ہے جو نہیں ہونا چاہیے ، مصباح

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ نظر یہی آرہا ہے کہ بابر اعظم کو کمزور کیا جا رہا ہے جو نہیں ہونا چاہیے۔ایک انٹرویومیں مصباح الحق نے کہا کہ مزید پڑھیں

نسیم

امی کو کرکٹ کا نہیں پتا تھا، 5وکٹیں لینے پر نسیم کا والدہ مرحومہ کیلئے جذباتی پیغام

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں وکٹیں لے کر اپنی مرحوم والدہ سے کیا وعدہ پورا کردیا۔پی سی بی کے ٹوئٹر اکانٹ پر نسیم شاہ مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا .میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا ، میزبان ٹیم کو مہمان مزید پڑھیں

بولنگ

شاہین نے بولنگ میں ردھم حاصل کرنے کیلئے وقار یونس سے ٹِپس مانگ لیں

کراچی (سپورٹس ڈیسک)فٹنس مسائل سے دوچار شاہین شاہ آفریدی کی لیجنڈ فاسٹ بولر وقار یونس سے ملاقات ہوئی ہے جس میں شاہین شاہ آفریدی نے بولنگ میں ردھم حاصل کرنے کیلئے وقار یونس سے ٹِپس مانگ لیں۔کراچی میں پاکستان اور مزید پڑھیں

عازمینِ حج

سعودی عرب کا2023میں قبل ازکوتعدادکے مساوی عازمینِ حج کی میزبانی کا اعلان

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ نے کہا ہے کہ 2023 کے حج سیزن میں کووِڈ19کی پابندیاں ختم کردی جائیں گی اور مملکت میں وبائی مرض سے قبل کے سال میں حجاج کی تعداد کے مساوی عازمینِ حج مزید پڑھیں

مشیرامریکی

اسرائیل کے دورے کے دوران ایران سے لاحق خطرات پر بات کریں گے،مشیرامریکی قومی سلامتی

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے دورے کے دوران ایران سے لاحق خطرات پر بات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلیوان نے بائیڈن کے دورہ میکسیکو کے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

بائیڈن سے ایران سے متعلق متفقہ موقف اپنانے پر بات کروں گا، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز )اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل، امریکہ اور دیگر ممالک ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک متفقہ موقف اختیار کریں۔نیتن یاہو نے کہا کہ وہ امریکی مزید پڑھیں