پاکستان اور نیوزی لینڈ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ کرکٹ میچ کل کراچی میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل (بدھ کو )نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو مہمان کیوی ٹیم کے مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا کا ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ٹو اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کے ابتدائی رانڈ میں سفر تمام ہوگیا

ایڈیلیڈ(سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کی قزاخستان کی جوڑی دار اینا سرجیوینا ڈینیلینا ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ٹو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے ابتدائی راﺅنڈ میں ہی شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئیں ۔ ان کو مزید پڑھیں

رمیز راجہ

میں واحد تھا جس کا فکسنگ کی طرف دھیان نہیں گیا، رمیز راجہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ’پاکستان کرکٹ فکسنگ کے اندھیرے سے گزری، شاید میں واحد تھا جس کا اس طرف دھیان نہیں گیا تھا، اس کی وجہ یہ تھی کہ مجھے مزید پڑھیں

آئی سی سی

پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسرے نمبر پر آگیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کو ہوم گرانڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

سعودی عرب

سوڈان میں سیاسی استحکام کی بحالی کی حمایت کرتے رہیں گے،سعودی عرب

ریاض(انڑنیشنل نیوز )سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے سوڈان میں سیاسی عمل کے آخری مرحلے کے آغاز کا خیر مقدم کیا ہے۔سعودی میڈیاکے مطابق مملکت کی وزارت نے سوڈان میں سیاسی استحکام کی واپسی کے لیے ریاض کی مستقل حمایت مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کا سمسٹر بہار 2023 کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد (تعلیم ڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2023 کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے، پہلے مرحلے کے داخلے 15جنوری جبکہ دوسرے مرحلے کے داخلے یکم مارچ کو شروع ہوں گے۔پہلے مرحلے میں پیش کئے جانے والے مزید پڑھیں

گھی

گھی ،آئل بنانے والی ملوں نے رمضان سے قبل قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا

لاہور(کامرس ڈیسک) گھی اور آئل بنانے والی ملوںنے بھی رمضان سے قبل قیمتوںمیں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ گھی ملز مالکان کا کہناہے کہ کراچی کی بندرگاہ پر تین لاکھ ٹن سے زائد خام مال موجود ہے ۔ بینک ایل مزید پڑھیں